میں نہیں چاہتی تیمور کو اسٹار کِڈ سمجھا جائے: کرینہ کپور

بولی وڈ اداکار سیف علی خان اور کرینہ کپور خان کا بیٹا تیمور علی خان ویسے ہی سوشل میڈیا پر کافی مقبول ہے اور انسٹاگرام پر تیمور کی وائرل تصاویر لوگوں کو اس پیارے بچے سے متعلق ہر بات جاننے پر مجبور کرتی رہتی ہیں۔ لیکن دوسرے اداکاروں کے برعکس کرینہ کپور اور سیف علی مزید پڑھیں

اداکارہ صبا قمر اور نور ٹیکس نادہندہ، گھر سیل کرنے کا حکم

فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے ٹیکس ادا نہ کرنے کی پاداش میں اداکارہ صبا قمر اور نور کی رہائشگاہیں سیل کرنے کے لیے نوٹس جاری کر دیے ہیں۔ خیال رہے کہ اس سے قبل ایف بی آر دونوں اداکاراؤں کے اکاؤنٹس منجمد کر چکا ہے۔ اداکارہ صبا قمر کے ذمہ 2016ء کے مزید پڑھیں

تیمور کی تصاویر وائرل ہونے سے کوئی پریشانی نہیں: کرینہ کپور

بالی وڈ اداکارہ کرینہ کپور اور اداکار سیف علی خان کو چھوٹے نواب تیمور علی کی تصاویر وائرل ہونے سے کوئی پریشانی نہیں۔ حال ہی میں کرینہ کپور نے تیمور کی پیدائش کے بعد اپنا پہلا میگزین شوٹ کیا جس میں انہوں نے اپنی خوبصورت اداؤں کے ساتھ تصاویر بنوائیں ۔ میگزین شوٹنگ کے موقع مزید پڑھیں

فلم پنجاب نہیں جاؤں گی کی دھوم ، انٹرنیشنل لیول پر بھی باکس آفس کے نئے ریکارڈ قائم

کراچی : سلمان اقبال فلمز، اےآروائی فلمزاور سکس سگما پلس کی مشترکہ پیشکش “فلم پنجاب نہیں جاؤں گی” نے دھوم مچادی جبکہ انٹرنیشنل لیول پر بھی باکس آفس کے نئے ریکارڈ قائم کردیئے۔ تفصیلات کے مطابق سلمان اقبال فلمز، اےآروائی فلمزاورسکس سگماپلس کی مشترکہ پیشکش فلم پنجاب نہیں جاؤں گی نےعید میلہ لُوٹ لیا، سینماگھروں مزید پڑھیں

آسکرز میں صنفی اور نسلی امتیاز کو کم کرنے کی کوششیں

تصویر کے کاپی رائٹ AFPImage caption ووٹنگ کے عمل میں جن لوگوں کو حصہ لینے کے لیے کہا گيا ہے اس میں سے تقریباً نصف خواتین ہیں جن کا تعلق مختلف نسل سے ہے آسکرز ایوارڈز کے منظمین نے اس نکتہ چینی کے بعد کہ آسکر کی تقریب میں تنوع کی کمی ہے آئندہ برس مزید پڑھیں

عامرخان کی فلم ’دنگل‘ نشر کرنے پر پیمرا کا

پاکستان الیکٹرانک میڈیا ریگولیٹری اتھارٹی (پیمرا) نے نجی انٹرٹینمنٹ چینل ‘اردو ون’ کو بولی وڈ اداکار عامر خان کی فلم ’دنگل‘ نشر کرنے پر شوکاز نوٹس جاری کردیا۔ پاکستان سنسر بورڈ نے بولی وڈ اداکار عامر خان کی فلم ’دنگل‘ کی پاکستان میں نمائش پر پابندی عائد کی تھی، جس کے باوجود چینل پر فلم مزید پڑھیں

ہمایوں سعید بالی ووڈ حسیناؤں کے دیوانے نکلے

نامور پاکستانی اداکار ہمایوں سعید کا کہنا ہے کہ انہیں بالی ووڈ میں کرینہ کپور بہت پسند ہیں اور اگر انہیں موقع ملا تو وہ کرینہ کپور کے ساتھ فلموں میں کام کرنا چاہیں گے۔ پاکستان شوبز انڈسٹری کے صف اول کے اداکار ہمایوں سعید ان دنوں اپنی فلم ’’پنجاب نہیں جاؤں گی‘‘ کی کامیابی مزید پڑھیں

ماں بننے کے بعد کرینا کپور کی پہلی فلم کی شوٹنگ کا آغاز

بولی وڈ بیبو کرینا کپور نے ماں بننے کے9 ماہ بعد اپنی نئی فلم کی شوٹنگ کا آغاز کردیا۔ کرینہ کپور نے ماں بننے کے 9 ماہ بعد فلم ’ویرے دی ویڈنگ‘ کی شوٹنگ کا آغاز کردیا، اس فلم میں ان کے ساتھ سونم کپور، سوارا بھاسکر اور شیکھا تلشانیہ بھی کام کرتی نظر آئیں مزید پڑھیں

نامعلوم افراد 2‘ اور ’پنجاب نہیں جاؤں گی‘ کو ریلیز کردیا گیا

بالآخر پاکستانی فلموں کے شائقین کا طویل انتظار ختم ہوا، فہد مصطفیٰ اور محسن عباس حیدر کی فلم ’نامعلوم افراد 2‘ اور ہمایوں سعید اور مہوش حیات کی فلم ’پنجاب نہیں جاؤں گی‘ کو ریلیز کردیا گیا۔ دونوں فلموں کو کراچی، اسلام آباد، لاہور، فیصل آباد، حیدرآباد، سکھر، پشاور، کوئٹہ اور راولپنڈی سمیت ملک بھر مزید پڑھیں

پنجاب نہیں جاؤں گی ۔۔ ایک خوبصورت فیملی فلم

خلیل الرحمن قمر نے فلم ’’پنجاب نہیں جاؤں گی‘‘ کو جس طرح تحریر کیا، انہوں نے ثابت کردیا کہ وہ معرفت پر مبنی کہانیوں کو پیش کرنے والے منجھے ہوئے لکھاری ہیں۔ جاندار ڈائیلاگز نے پنجاب نہیں جاؤں کو ایسے نکھار دیا ، کہ اس فلم کا ہر دوسرا ڈائیلاگ بے مثال اور عمدہ ہے۔ مزید پڑھیں