ماہرہ خان کی نئی فلم ’ورنہ‘ کی پہلی جھلک

ٹی وی اداکارہ و فلم اسٹار ماہرہ خان کی آنے والی فلم ’ورنہ‘ کی پہلی جھلک جاری کردی گئی۔ شروع میں تو یہ خبریں بھی تھیں کہ ماہرہ خان کی ’ورنہ‘ گزشتہ عیدالفطر پر ریلیز ہوگی، تاہم عید پر فلم کی نمائش تو دور کی بات پہلی جھلک بھی جاری نہ ہوسکی تھی۔ تاہم اب مزید پڑھیں

فخرعالم ٹیلی فلم

‏اداکار فخر عالم بہت جلد تین بھائیوں پر مبنی ایک ٹیلی فلم میں کام کرتے نظر آئینگے ، جس میں وہ ایک نہیں بلکہ دو کردار ادا کر رہے ہیں ۔ فلم کا نام جے آئی ٹی رکھا گیا ہے کیونکہ فلم میں موجود تینوں بھائیوں کے نام جمی ، ایمی اور ٹیمی ہیں ، مزید پڑھیں

دلیپ کمار کو اپنی زمین واپس لینے کیلئے 20 کروڑ ادا کرنیکا حکم

بھارتی سپریم کورٹ نے لیجنڈ اداکار دلیپ کمار کو حکم دیا ہے کہ وہ 20 کروڑ ادا کر کے اپنی ملکیتی زمین واپس لے سکتے ہیں۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ممبئی میں واقع 2412 سکوار یارڈ زمین جو ء2006 میں رئیل سٹیٹ فرم سے لی گئی تھی تاہم اس پر کوئی تعمیر نہیں ہوئی تھی۔ مزید پڑھیں

لیڈی ڈیانا کو دنیا سے گزرے 20 برس بیت گئے

برطانوی شہزادی لیڈی ڈیانا کی 20ویں برسی آج منائی جارہی ہے۔ لیڈی ڈیانا اسپنسر یکم جولائی 1961ء کو برطانیہ کے شہر سینڈرنگھم میں پیدا ہوئیں۔ جولائی 1981ء کو 20 برس کی عمر میں ان کی شادی برطانوی ولی عہد شہزادہ چارلس سے ہوگئی اور یوں وہ دنیا میں لیڈی ڈیانا کے نام سے مشہور ہوئیں۔ مزید پڑھیں

فلم ’پنجاب نہیں جاؤں گی‘ ریلیز ہونے سے قبل ہمایوں سعید کی نیندیں اڑ گئیں

عید قرباں پر ریلیز کے لیے تیار لولی وڈ فلم ’پنجاب نہیں جاؤں گی‘ کے لیے جہاں پاکستانی شائقین بے تاب ہیں، وہیں ان سے زیادہ فلم کے مرکزی ہیرو بھی بے چین ہیں۔ اب تک ’پنجاب نہیں جاؤں گی‘ کے ٹریلر اور گانے شائقین میں مقبولیت حاصل کر چکے ہیں، اور فلم کی ریلیز مزید پڑھیں

سیلفی لینے پر جیا بچن آپے سے باہر

بالی ووڈ کے شہنشاہ امیتابھ بچن کی اہلیہ اور اداکارہ جیا بچن ایک بار پھر آپے سے باہر ہوگئیں اور تصویر لینے کی کوشش کرنے والے مداحوں کو کھری کھری سنادیں۔ جیابچن میڈیا کے نمائندوں اور مداحوں کو ڈانٹنے کے حوالے سے مشہور ہیں اور متعدد بار ان کے حوالے سے ایسی خبریں منظر عام مزید پڑھیں

لیڈی گاگا کی ڈاکیومینٹری فلم کے کلپس جاری

امریکی پاپ گلوکارہ لیڈی گاگا ویسے تو دنیا بھر میں اپنے انتہائی جذباتی گانوں کی وجہ سے شہرت رکھتی ہیں، تاہم وہ اپنے متنازع لباس اور تشدد پر ابھارنے والے مناظر کو پیش کرنے کی وجہ سے بھی خبروں میں رہتی ہیں۔ 33 سالہ پاپ گلوکارہ لیڈی گاگا ان دنوں اپنی زندگی پر بنائے جانے مزید پڑھیں

کم مگر معیاری سکرپٹ پر مبنی فلمیں میری ترجیح ہیں: عائشہ عمر

اداکارہ عائشہ عمر نے کہا کہ معیاری ڈرامہ پروڈکشنز کے بعد اب دلچسپ اور تفریح سے بھر پور فلمیں بناکر ٹی وی کے فنکاروں نے پاکستان فلم انڈسٹری کو نئی زندگی دی ہے جو نہایت خوش آئند ہے ۔ انہوں نے ایک انٹرویو کے دوران کہا کہ چند سال پہلے تو پاکستان میں فلمیں بننا مزید پڑھیں

بزرگ اداکارائیں اب آرام کریں: ماہرہ خان

فلمسٹار ماہرہ خان نے کہا کہ مجھ سے حسد کر نیوالی اداکارائیں میرا مقابلہ کیوں نہیں کرتیں ؟ اب بزرگ اداکارائیں آرام کر یں تو انکے لیے بہترہو گا کیونکہ اب نوجوانوں کا زمانہ ہے ۔ فلم سٹار میرا کی جانب سے کی جانیوالی تنقید کا جواب دیتے ہوئے ماہرہ خان نے کہا میں کسی مزید پڑھیں

بپاشا باسو میک اپ نہ ہونے کی وجہ سے میڈیا سے چہرہ چھپانے پر مجبور ہوگئیں

بالی ووڈ بیوٹی بپاشا باسو اپنے شوہر کرن سنگھ گروور کے ساتھ حال ہی میں بھارتی فیشن ڈیزائنر راکی کے گھر کے باہر دیکھی گئیں تاہم انہوں نے میڈیا کو دیکھتے ہی اپنا چہرہ چھپا لیا۔ بڑے پردے پراپنے حسن کے جلوے بکھیرنے والی بالی ووڈ کی حسیناؤں کو اگربنا میک اپ کے دیکھ لیا مزید پڑھیں