چین آئے نہ

جب تک میں نے سید نور کی 11 اگست کو ریلیز ہونے والی فلم ٗچین آئے نہ دیکھی تھی، اس وقت تک مجھے پاکستانی سینما سے نفرت نہیں ہوئی تھی، لیکن اب فلم دیکھنے کے بعد ایسا نہیں رہا۔ گذشتہ چند سالوں میں ہم نے ہر طرح کی اچھی، ناقص، غیر معیاری، حقیقی انٹرٹینمینٹ اور مزید پڑھیں

معروف گلوکار فرحان سعید کی نواز شریف پر تنقید

معروف گلوکار فرحان سعید نے نااہلی کے بعد نواز شریف کی جانب سے نکالی جانے والی ریلی کو سخت تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا ہے کہ پتہ نہیں کون نواز شریف کو عدلیہ سے ٹکراؤ کے مشورے دے رہا ہے، اس وقت جو بھی نواز شریف کو مشورہ دے رہا ہے وہ صرف انہیں مزید پڑھیں

بالی وڈ اداکار سیتا رام زندگی کی بازی ہار گئے

فلموں میں معاون کردار نبھانے والے بالی وڈ اداکار سیتا رام پنچل کینسر سے جنگ لڑتے لڑتے زندگی کی بازی ہار گئے۔ سیتا رام پنچل پچھلے 3 برس سے کینسر جیسی موذی بیماری کا شکار تھے۔ سیتا رام نے بالی وڈ میں 1994 میں بنڈت کوئن کے ذریعے قدم رکھا۔ ان کی قابل ذکر فلموں مزید پڑھیں

انجلینا جولی کا بریڈ پٹ سے طلاق نہ لینے کا فیصلہ

ہالی ووڈ کی نامور اداکارہ انجلینا جولی نے بریڈ پٹ کی جانب سے شراب نوشی چھوڑنے پر طلاق نہ لینے کا فیصلہ کیا ہے۔ ہالی ووڈ کی صف اول کی جوڑی انجلینا جولی اور بریڈ پٹ 2005 میں ایکشن فلم ’مسٹر اینڈ مسز اسمتھ‘ کی شوٹنگ کے دوران ایک دوسرے کی محبت میں گرفتار ہوئے مزید پڑھیں

دلیپ کمار کی طبیعت میں بہتری، ہسپتال سے گھر منتقل

معروف بولی وڈ اداکار دلیپ کمار کو طبیعت میں بہتری کے باعث گھر سے ہسپتال منتقل کردیا گیا۔ دلیپ کمار کو 2 اگست کو کڈنی اور پیشاب کی نالی میں تکلیف کے باعث ہسپتال منتقل کیا گیا تھا، جہاں دوران علاج ان کی طبیعت مزید بگڑ گئی تھی۔ دلیپ کمار کو ممبئی کے لیلا وتی مزید پڑھیں

لوکارنو فیسٹیول میں جامی کے نام اعزاز

پاکستانی فلم ساز جامی کو سوئٹزرلینڈ کے ایک قصبے لوکارنو میں ہونے والے فلم فیسٹیول میں ایوارڈ سے نوازا گیا۔ جامی کو اس انٹرنیشنل فلم فیسٹیول میں اوپن ڈورز ٹی ایف ایل (ٹورینو فلم لیب) کا ایوارڈ دیا گیا۔ ایوارڈ قبول کرتے ہوئے جامی نے سب کا شکریہ ادا کیا اور کہا کہ ’آپ سب کا بےحد مزید پڑھیں

’پاکستانی یا ہندوستانی نہیں، فن کی وجہ سےایک ساتھ کام کرتے ہیں‘

پاکستانی گلوکارہ زیب النساء عرف ’زیب بنگش‘ کا شمار اُن فنکاروں میں ہوتا ہے جو پاکستان اور ہندوستان کی انٹرٹینمنٹ انڈسٹری کو ایک ساتھ جوڑنے کی کوشش کررہے ہیں۔ ان کے گانے ’لے لی جان‘، ’جگی جگی‘ اور ’عشقیا‘ حال ہی میں ریلیز ہونے والی متنازع بولی وڈ فلم ’لپ اسٹک انڈر مائی برقعہ‘ میں مزید پڑھیں

اداکارہ ایمان شاہ کی گاڑی کی ٹکرسے ایک شخص جاں بحق

اسٹیج اداکارہ ایمان شاہ کی گاڑی سے ٹکرا کر ایک شخص جاں بحق ہوگیا ہے،پولیس نے اداکارہ کو گرفتارکرکے مقدمہ درج کر لیا۔ اسٹیج اداکارہ ایمان شاہ کی گاڑی کی ٹکر سے ایک شخص جاں بحق ہوگیا،پولیس نے اداکارہ کو گرفتار کرکےان کے خلاف مقدمہ درج کرلیا۔ پولیس کا کہنا ہےکہ اداکارہ ایمان شاہ تیز مزید پڑھیں

یوٹیوب پر سب سے زیادہ دیکھے جانے والی ویڈیو

ہسپانوی زبان میں گائے گئے رومانوی گانے’دیسپاسیتو’ (Despacito) نے اب یوٹیوب پر سب سے زیادہ دیکھے جانے والی ویڈیو کا ریکارڈ اپنے نام کرلیا ہے۔ اس گانے نے گزشتہ ماہ سب سے زیادہ اسٹریم ہونے والے گانے کا ریکارڈ اپنے نام کیا تھا جو کہ مختلف سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر اصل اور ری مکس مزید پڑھیں

کوک سٹوڈیو کے گلوکاروں کا مشترکہ ترانہ ریلیز کرنے کااعلان

کوک سٹوڈیو نے جشن آزادی کے موقع پر سیزن 10 میں پرفارم کرنیوالے تمام 40 گلوکاروں کے ہمراہ قومی ترانہ ریلیز کرنے کا اعلان کیا ہے۔ اس حوالے سے جنرل منیجرکوکا کولا پاکستان رضوان یو خان اور کوکا کولا پاکستان کے ڈائریکٹر مارکیٹنگ عباس ارسلان نے بتایا کہ ہر گزرتے سال کیساتھ نہ صرف یہ مزید پڑھیں