بلوچستان کی پہلی ٹیلی فلم ’سنگت‘ ریلیز کیلئے تیار

بلوچستان کی پہلی ٹیلی فلم ’سنگت‘ بہت جلد بلوچی عوام کو محظوظ کرنے کے لیے سینما گھروں میں ریلیز کردی جائے گی۔ اس فلم کی کہانی 5 دوستوں پر مبنی ہے، جس میں ایکشن، ڈرامہ اور موسیقی کو پیش کیا جائے گا۔ فلم کی کاسٹ کا تعلق بلوچستان سے ہے، جبکہ اس کی شوٹنگ عمان مزید پڑھیں

بنگلہ دیشی ماڈل کی اپنے شوہر کے سامنے خودکشی

رییسلا بنت 2012ء سے ماڈلنگ کر رہی تھیں. وہ اپنی 3 سالہ بیٹی کیساتھ اپنے داد کے ساتھ مقیم تھی۔ انہوں نے اہنے شوہر کے ساتھ ویڈیو چیٹ پر بات کرتے وقت موت کو گلے لگا لیا۔ نوجوان 22 سالہ بنگلہ دیشی حسینہ ریسیلا بنت نے اس وقت خود کشی کر لی جب وہ اپنے مزید پڑھیں

بنگلہ دیشی ماڈل کی اپنے شوہر کے سامنے خودکشی

نوجوان 22 سالہ بنگلہ دیشی حسینہ ریسیلا بنت نے اس وقت خود کشی کر لی جب وہ اپنے شوہر کے ساتھ ویڈیو چیٹ کر رہی تھی۔ ماڈل کے قریبی رشتہ دار اسے قریبی ہسپتال لیکر گئے تاہم وہ جانبر نہ ہو سکی۔ پولیس کے مطابق اس کی موت کی وجوہات سامنے نہ آسکیں تاہم اس مزید پڑھیں

’’ہمارا پاکستان‘‘ کہنے پر بھارتی گلوکار میکا سنگھ مشکل میں پھنس گئے

بھارتی گلوکار میکا سنگھ کو ’’ہمارا پاکستان‘‘ کہنا مہنگا پڑ گیا اور انہیں اپنے ملک کی عوام کی جانب سے شدید تنقید کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔ میکا سنگھ 12 اور 13 اگست کو امریکی ریاست شکاگو اور ہیوسٹن میں کنسرٹ کرنے والے ہیں اور اسی سلسلے میں انہوں نے سماجی رابطوں کی ویب مزید پڑھیں

سات دن محبت اِن‘ کی شوٹنگ کا آغاز

فلم ’سات دن محبت اِن‘ کی شوٹنگ کا آغاز آخر کار رواں ماہ کردیا گیا۔ جولائی میں فلم کی ریہرسلز زور و شور سے جاری رہیں، جس کے بعد یکم اگست کو کراچی میں شوٹنگ شروع کردی گئی۔ اس فلم میں ماہرہ خان اور شہریار منور مرکزی کردار ادا کررہے ہیں، یہ دونوں 2016 کی مزید پڑھیں

عائشہ گلالئی کو دھمکیاں دینا قابل افسوس امر ہے :ماہرہ خان

ان کیخلاف جس قسم کے ردعمل کا اظہار کیا جا رہا ہے وہ بیمار اور بدبو دار ذہنیت کے حامل لوگوں کی عکاسی کرتا ہے۔ معروف ماڈل و اداکارہ ماہرہ خان نے کہا ہے کہ تحریک انصاف کی سابق رکن عائشہ گلالئی کیخلاف سوشل میڈیا پر جو مہم چلائی جا رہی ہے اور جس قسم مزید پڑھیں

ونود کھنہ کے ساتھ کام کرنے کا موقع خوش قسمتی ہے: حمائمہ ملک

بولی وڈ میں کام کرنے کا موقع تو کئی پاکستانی اداکاراوں کو ملا جن میں سے ایک حمائمہ ملک بھی ہیں، جنہوں نے اداکار عمران ہاشمی کے ساتھ 2014 کی فلم ’راجا نٹورلال‘ کے ساتھ بولی وڈ میں ڈیبیو کیا تھا۔ لیکن اگر آپ ایسا سوچ رہے ہیں کہ یہ حمائمہ ملک کی پہلی بولی مزید پڑھیں

100 کتابوں کے مصنف بونفوا چل بسے

شاعر کا کام ہمیں درخت دکھانا ہے، اس سے پہلے کہ ہمارا ذہن ہمیں بتائے کہ درخت کیا ہوتا ہے: بونفوا فرینچ میڈیا کے مطابق فرانس کے مشہور شاعر ایو بونفوا 93 برس کی عمر میں انتقال کر گئے ہیں۔ وہ ایک سو کتابوں کے مصنف تھے جن کے 30 زبانوں میں تراجم ہو چکے مزید پڑھیں

فلم جگا جاسوس کی اداکارہ کمرے میں مردہ حالت میں پائی گئیں

اداکارہ چند روز قبل ہی ممبئی سے گروگون منتقل ہوئی تھی، والد کی درخواست پر پولیس نے شوہر کو گرفتار کر کے تفتیش شروع کردی۔ فلم جگا جاسوس میں بالی ووڈ سٹار رنبیر کپور کیساتھ کام کرنیوالی اداکارہ و گلوکارہ بدیشا بیزبراہ اپنے کمرے میں مردہ حالت میں پائی گئں، اداکارہ نے فلم میں ایک مزید پڑھیں

سابق وزیراعظم اور مسٹر بین ایک ہی اسکول کے ساتھی

برطانیہ کے مزاحیہ اداکار مسٹربین کے بارے میں انکشاف ہوا ہے کہ وہ اور برطانیہ کے سابق وزیراعظم ٹونی بلیئر ایک ساتھ ایک ہی اسکول میں ساتھ تعلیم حاصل کرتے تھے۔ برطانیہ کے مزاحیہ اداکار مسٹربین جو بغیر کوئی ڈائیلاگ بولے لوگوں کو ہنسانے کا فن بخوبی جانتے ہیں اُن کا حقیقی نام روون ایٹکنسن مزید پڑھیں