ایشین کرکٹ کی سربراہی بھی نجم سیٹھی کو مل گئی

نجم سیٹھی نے پی سی بی کا چیئرمین بننے کے بعد پی ایس ایل کمپنی پروجیکٹ کی طرح ایگزیکٹیوکمیٹی کا بیک اپ بھی ختم کردیا تاہم شہریار خان کی رخصتی کے ساتھ ایشین کرکٹ کونسل کی صدارت بھی انھیں مل گئی۔ ذکا اشرف سے طویل عدالتی محاذ آرائی پر سپریم کورٹ فیصلے کی روشنی میں مزید پڑھیں

پی ایس ایل طرز پر ہاکی لیگ کے انعقاد پر غور

پاکستانی ہاکی فیڈریشن (پی ایچ ایف) نے ملک میں ہاکی کے کھیل کا معیار بلند کرنے اور کھویا ہوا وقار دوبارہ بحال کرنے کیلئے پاکستان سپر لیگ کی طرز پر ہاکی لیگ کے انعقاد پر ایک مرتبہ پھر غور شروع کردیا ہے۔ جمعرات کو پی ایچ ایف ایگزیکٹو بورڈ کا اجلاس اسلام آباد میں فیڈریشن مزید پڑھیں

پاکستان میں بین الاقوامی کرکٹ کی واپسی اہم ہدف ہے: نجم سیٹھی

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے نو منتخب چیئرمین نجم سیٹھی کا کہنا ہے کہ ملک میں بین الاقوامی کرکٹ کی بحالی اور ڈومیسٹک کرکٹ کو بہتر کرنا ان کے دور کے اہم مقاصد ہوں گے۔ نیشنل کرکٹ اکیڈمی لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے نجم سیٹھی کا کہنا تھا کہ ’مجھ پر بڑی مزید پڑھیں

معین علی، ثقلین مشتاق کی تعریفیں کرنے لگے

پاکستان کے سابق اسپن اسٹار ثقلین مشتاق نے معین علی کو بھی تراش کر ’ہیرا‘ بنادیا، انگلش اسپنر اپنے ’استاد‘ کی تعریفیں کرتے نہیں تھک رہے۔ معین علی کا کہنا ہے کہ اب مجھے اپنی صلاحیتوں پر زیادہ اعتماد ہوگیا ہے، میں اپنی بولنگ پر فیلڈ بھی خود سیٹ کرنے لگا ہوں۔ یاد رہے کہ مزید پڑھیں

نجم سیٹھی بلامقابلہ چیرمین پی سی بی منتخب

شہریار خان کی مدت ملازمت پوری ہونے کے بعد نجم سیٹھی پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے نئے چیرمین منتخب ہوگئے۔ نیشنل کرکٹ اکیڈمی میں پی سی بی کے بورڈ آف گورنرز کے اجلاس کے دوران پی سی بی چیرمین کا انتخاب عمل میں لایا گیا۔ پی سی بی کے بورڈ آف گورنرز میں مزید پڑھیں

معین علی کی عمدہ باؤلنگ،میچ اور ٹیسٹ سیریز انگلینڈ کے نام

معین علی کی شاندار باؤلنگ کے باعث انگلینڈ نے جنوبی افریقہ کو چوتھے ٹیسٹ میچ میں 177 رنز سے شکست دے کر چار میچوں کی سیریز 1-3 سے اپنے نام کرلی۔ اولڈ ٹریفرڈ میں کھیلا میچ کھیل کے چوتھے روز ہی ختم ہوگیا، جبکہ جوئے روٹ کی قیادت میں یہ پہلی سیریز ہے جو انگلینڈ مزید پڑھیں

ویرات کوہلی اور میرا کوئی موازانہ نہیں: بابر اعظم

پاکستان کرکٹ ٹیم کے مڈل آرڈر بلے باز بابر اعظم نے کہا ہے کہ ویرات کوہلی اور میرا کوئی موازنہ نہیں پاکستان کا بابر اعظم کہلوانا پسند کروں گا۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر مداحوں کے سوالات کے جوابات دیتے ہوئے بابر اعظم کا کہنا تھا کہ ویرات کوہلی ایک تجربہ کار کھلاڑی مزید پڑھیں

ٹیسٹ کرکٹر راحت علی رشتہ ازدواج میں منسلک

بارات میں رشتے داروں اور عزیز و اقارب کی شرکت، دوستوں کے بھنگڑے، نوٹ بھی نچھاور کئے۔ ٹیسٹ کرکٹر راحت علی شادی کے حسین بندھن میں بندھ گئے، بارات میں رشتے دار اور عزیز و اقارب نے شرکت کی۔ سہرا بندی کے راحت دلہنیا لینے نیو ملتان اپنے والدین، رشتے داروں اور دوست احباب کے مزید پڑھیں

فریال سے علیحدگی کے بعد ٹھیک سے سو نہیں سکا: عامر خان

پاکستانی باکسر عامر خان نے کہا ہے کہ وہ اپنی اہلیہ فریال مخدوم سے علیحدگی کے بعد سے ٹھیک سے سو نہیں سکے ہیں۔ ایک انٹرویو میں انہوں نے انکشاف کیا کہ ’جھگڑے کے بعد سے رات بھر نہیں سو سکا۔ سمجھ نہیں آرہا کیا کہوں، میری زندگی تباہ ہوگئی، مجھےآرام کی ضرورت ہے۔‘ دوسری مزید پڑھیں

ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر رویندر جدیجا پر ایک میچ کی پابندی

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر بھارتی اسپنر رویندر جدیجا پر ایک میچ کی پابندی اور میچ فیس کا 50 فیصد جرمانہ عائد کردیا۔ آئی سی سی کی جانب سے جاری بیان کے مطابق 2 سال کے عرصے میں بھارتی اسپنر رویندر جدیجا دوسری بار ضابطہ اخلاق کی مزید پڑھیں