یوسین بولٹ 100 میٹر کے مقابلے میں ہار گئے

چار سالہ حکمرانی ختم ، دنیا کا تیز ترین انسان اب تیز نہیں رہا۔ یوسین بولٹ سو میٹر دوڑ کے مقابلے میں ہار گئے۔ سو میٹر دوڑ کے ٹریک پر، یوسین بولٹ کی 4 سالہ حکمرانی ختم ہوگئی۔ لندن میں ہونے والی ورلڈ چیمپیئن شپ کے سیمی فائنل میں، یوسین بولٹ تیسرے نمبر پر آئے۔ مزید پڑھیں

پی سی بی ایسے لوگوں کو سامنے لائے جو ڈومیسٹک کرکٹ کو بہتر بنا سکیں: یونس خان

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور لیجنڈری بلے باز یونس خان نے کہا ہے کہ کرکٹ کے فروغ کیلئے گراس روٹ لیول پر کام کرنا ضروری ہے، کرکٹ کی ترقی کیلئے اپنا کردار ادا کرتا رہوں گا۔ قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور مایہ ناز بلے باز یونس خان نے پشاور میں میڈیا مزید پڑھیں

عمر اکمل کی سوئی ناردرن گیس کے ساتھ 11 سالہ رفاقت ختم

عمر اکمل نے سوئی ناردرن گیس کی جانب سے 47 فرسٹ کلاس میچوں میں چار سنچریوں سمیت 3216 رنز سکور کئے، مڈل آرڈر بیٹسمین نئے ڈومیسٹک سیزن میں یونائیٹڈ بینک کی نمائندگی کریں گے۔ قومی بیٹسمین عمر اکمل نے سوئی ناردرن گیس کے ساتھ گیارہ سالہ رفاقت ختم کردی اور وہ اب ڈومیسٹک سیزن دوہزار مزید پڑھیں

کیا ایک دوسرے کی عزت اچھالنا سیاست ہے؟ آفریدی

سیاستدانوں کی جانب سے جاری الزامات کی سیاست پر قومی ٹیم کے سابق کپتان شاہد خان آفریدی نے افسوس کا اظہار کرتے ہوئے سوال کیا ہے کہ کیا پاکستان میں ایک دوسرے کی عزت اچھالنا ہی سیاست ہے؟۔ گزشتہ دنوں عائشہ گلالئی نے پاکستان تحریک انصاف چھوڑنے کا اعلان کرتے ہوئے پارٹی کے چیئرمین عمران مزید پڑھیں

روسی ٹینس کوئن ماریہ شراپوا ایک بار پھر انجری کا شکار

سٹین فورڈ اوپن میں دبنگ انٹری ڈالنے والی بیچاری کھلاڑی کو دوسرا راؤنڈ ادھورا چھوڑ کر باہر جانا پڑا۔ امریکی ریاست میں جاری سٹینفورڈ ٹینس ایونٹ روسی سٹار ماریہ شراپوا کی وجہ سے توجہ کا مرکز بنا۔ میزبان کھلاڑی جینفر بریڈے کے خلاف فاتحانہ آغاز کے بعد ماریہ شراپوا پر سب کی نظریں جم گئیں مزید پڑھیں

آسٹریلوی کرکٹ بورڈ اور پلیئرز کے درمیان معاہدہ طے پا گیا

آسٹریلوی کرکٹ بورڈ اور پلیئرز کے درمیان طویل جھگڑا اختتام پذیر ہو گیا اور فریقین میں معاہدہ طے پا گیا ہے۔ 10 ماہ سے زیادہ عرصہ قائم رہنے والے اس تنازع کے بعد کرکٹ آسٹریلیا اور آسٹریلین کرکٹرز ایسوسی ایشن کے سربراہان کے درمیان مذاکرات میلبورن میں ہوئے، کرکٹ آسٹریلیا کے چیف ایگزیکٹو جیمز سدر مزید پڑھیں

شاہد آفریدی فاؤنڈیشن کیلئے ویرات کوہلی کا بیٹ کا تحفہ

قومی ٹیم کے سابق شاہد آفریدی نے کہا ہے کہ بھارتی ٹیم کے کپتان اور اسٹار بلے باز ویرات کوہلی نے تھر میں ہسپتال کی تعمیر کے لیے ہونے والے چیریٹی ڈنر کے لیے اپنا بیٹ سائن کر کے نیلامی کے لیے بھجوایا ہے۔ شاہد آفریدی نے کہا کہ ویرات کوہلی نے خصوصی طور پر مزید پڑھیں

نیمار بارسلونا کو چھوڑ کر پیرس سینٹ جرمین کا حصہ بن گئے

مشہور ہسپانوی کلب بارسلونا کو بڑا دھچکا لگا ہے اور عالمی شہرت یافتہ برازیلین اسٹار نیمار جونیئر نے بارسلونا کو چھوڑنے کا اعلان کردیا ہے۔ نیمار 222ملین یوروز کی ریکارڈ فیس کے ساتھ فرانس کے کلب پیرس سینٹ جرمین کا حصہ بنیں گا اور انہیہں نے بارسلونا کو کلب چھوڑنے کے حوالے سے اپنے عزائم مزید پڑھیں

نئی ٹیسٹ رینکنگ جاری، اظہر کی دو درجہ ترقی

آسٹریلوی قائد اسٹیون اسمتھ انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کی تازہ ترین ٹیسٹ پلیئرز رینکنگ میں بیٹنگ کے شعبے میں بدستور سرفہرست ہیں جبکہ پاکستان کے اظہر علی دو درجے ترقی پا کر چھٹے نمبر پر آ گئے۔ آئی سی سی کی طرف سے جاری کردہ تازہ ترین ٹیسٹ پلیئرز رینکنگ کے تحت بلے مزید پڑھیں

سیاسی آگ سے کرکٹ بورڈ کی چڑیا کے ’’پر‘‘جل گئے

سیاسی آگ سے کرکٹ بورڈ کی چڑیا کے ’’پر‘‘جل گئے، میاں نواز شریف کی بطور وزیر اعظم نااہلی کے بعد اسلام آباد ہائیکورٹ نے چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ کیلئے نجم سیٹھی کی نامزدگی کیخلاف درخواست سماعت کیلئے منظور کرتے ہوئے فریقین کو 10اگست کو طلب کرلیا۔ درخواست گزار کا مؤقف ہے کہ سابق وزیر اعظم مزید پڑھیں