ورلڈ الیون دورہ پاکستان، پی سی بی اور پنجاب حکومت کے درمیان مذاکرات

ورلڈ الیون کے دورہ پاکستان کے حوالے سے پی سی بی اور پنجاب حکومت کے درمیان مذاکرات جاری ہیں۔ انٹرنیشنل کھلاڑیوں کی آمد سے متعلق حتمی فیصلہ رواں ہفتے کے آخر میں متوقع ہے۔ ورلڈ الیون کے دورہ پاکستان کے لیے بارہ ستمبر کی تاریخ شیڈول ہے تاہم بی سی بی کو پنجاب حکومت کی مزید پڑھیں

کرکٹ آسٹریلیا کی کھلاڑیوں کو دی گئی ڈیڈ لائن کا خاتمہ ہوگیا

کرکٹ آسٹریلیا اور پلیئرز کے درمیان معاوضوں کا تنازعہ ختم نہیں ہوا لیکن سی اے کی کھلاڑیوں کو دی گئی ڈیڈلائن کا آج خاتمہ ہوگیا۔ پلیئرز نے اگر ایم او یو قبول نہیں کیا تو معاملہ ثالثی کے لئے چلا جائے گا۔ سابق کپتان مائیکل کلارک نے کرکٹرز کو ثالثی قبول کرنے کا مشورہ دیا مزید پڑھیں

’شعیب نے میری اور یوراج کی پٹائی کی تھی‘

ہربھجن سنگھ بھارتی گیند باز سری سنت کو میدان میں ہی تھپڑ مارنے اور آسٹریلوی کرکٹ کھلاڑی اینڈریو سائمنڈ کے ساتھ توتو میں میں کرنے کے واقعے کے حوالے سے بھی بحث کا موضوع بن چکے ہیں کرکٹ کے میدان میں تلخ قسم کی نوک جھونک کے کئی معاملات کے سبب سرخیوں میں رہنے والے مزید پڑھیں

پی سی بی سے معافی مانگنے کی ضرورت نہیں: افغان کرکٹ بورڈ

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے چیئرمین شہریار خان کی جانب سے سامنے آنے والے حالیہ بیان پر افغانستان کرکٹ بورڈ (اے سی بی) نے ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ انہیں ’معافی مانگے کی ضرورت نہیں‘ ہے۔ اے سی بی کے چیئرمین عاطف مشعال نے کہا کہ افغانستان، دنیا کے تمام کرکٹ کھیلنے مزید پڑھیں

گلگت بلتستان میں 3 روزہ شندور پولو فیسٹیول جاری

گلگت بلتستان میں دنیا کے بلند پولو گراؤنڈ میں 3 روزہ شندور پولو فیسٹیول جاری ہے جس میں ملکی و غیرملکی سیاحوں کی بڑی تعداد شریک ہے۔ 29 جولائی سے شروع ہونے والے شندور پولو فیسٹیول میں ملک بھر سے اور بین الاقوامی سیاحوں کی بڑی تعداد شریک ہے جب کہ شرکا کی سیکیورٹی کے مزید پڑھیں

باکسر محمد وسیم نے انٹرنیشنل رینکنگ فائٹ جیت لی

پاکستانی باکسر محمد وسیم نے انٹرنیشنل رینکنگ فائٹ میں میزبان باکسر کو شکست دے دی۔ ورلڈ رینکنگ میں نمبر ون پوزیشن برقرار رکھنے کے لئے باکسر محمد وسیم کا پاناما کے باکسر ایون ٹیروس سے مقابلہ ہوا۔ محمد وسیم نے تیسرے ہی راؤنڈ میں مخالف باکسر کو زیر کرتے ہوئے نہ صرف فائٹ جیتی بلکہ مزید پڑھیں

جونز کی تباہ کن باؤلنگ، جنوبی افریقہ مشکل میں

پہلا میچ کھیلنے والے رولینڈ جونز کی تباہ کن باؤلنگ اور بین اسٹوکس کی سنچری کی بدولت انگلینڈ نے جنوبی افریقہ کے خلاف تیسرے ٹیسٹ میچ میں پوزیشن مضبوط کر لی ہے۔ اوول میں کھیلے جا رہے میچ کے دوسرے دن انگلینڈ نے 171 رنز چار کھلاڑی آؤٹ سے اپنی نامکمل اننگز دوبارہ شروع کی مزید پڑھیں

وینیسا او برائن: کے ٹو سر کرنے والی پہلی امریکی خاتون کوہ پیما

الپائن کلب پاکستان نے اعلان جاری کیا ہے کہ 52 سالہ امریکی خاتون وینیسا او برائن نے جمعے کے روز دنیا کی دوسری بلند ترین چوٹی ’’کے ٹو‘‘ سر کرلی ہے اور اب وہ بیس کیمپ کی جانب واپسی کے سفر پر ہیں۔ اس کامیابی کے ساتھ ہی وینیسا وہ پہلی امریکی خاتون کوہ پیما مزید پڑھیں

پشاورمیں کرکٹ میچ میں جھگڑا، بیٹ لگنے سے نوجوان جاں بحق – ایکسپریس اردو

واقعے کے بعد پولیس نے تحقیقات کا آغاز کردیا ۔ فوٹو: فائل پشاور: صوبائی دارالحکومت میں کرکٹ میچ کے دوران جھگڑے کے دوران بیٹ لگنے سے نوجوان جاں بحق ہوگیا۔ پولیس کے مطابق پشاور کے نواحی علاقے متنی کے رہائشی محمد حمزہ نے بتایا ہے کہ اس کا چچا زاد بھائی ابراہیم گراﺅنڈ میں میچ کھیل مزید پڑھیں

وقار یونس عظیم کرکٹر لیکن ناکام کوچ تھے: کامران اکمل

وکٹ کیپر بیٹسمین کامران اکمل نے وقار یونس کو ناکام کوچ قرار دیتے ہوئے کہا کہ سابق کپتان نے پاکستان کرکٹ کو ناقابل تلافی نقصان پہنچایا۔ ایک انٹرویو میں قومی کرکٹ ٹیم کے وکٹ کیپر بیٹسمین کامران اکمل کا کہنا تھا کہ وقار یونس ایک عظیم کرکٹر ضرور تھے لیکن کوچنگ میں قطعی طور پر مزید پڑھیں