پیشگوئی غلط ،ایک دم آسمان برس پڑا

Weather News

لاہور: محکمہ موسمیات نے آج کے لئے پنجاب سمیت ملک کے بیشتر حصوں میں خشک موسم کی پیشگوئی کی تھی، مگر لاہور کے اکثر علاقوں میں تیز بارش ہوگئی، لاہوری اور ماہرین موسمیات اس بارے میں کیا کہتے ہیں۔ محکمہ موسمیات کی گمراہ کن پیش گوئیوں پر شہری بھی برہم نظرآئے، شہریوں کا کہنا ہے مزید پڑھیں

فطرت کا معجزہ: وسیع و عریض رقبے پر مشتمل دنیا کا انوکھا ترین درخت

آپ نے مختلف تصاویر میں دنیا کے انوکھے اور منفرد ترین درختوں کو ضرور دیکھا ہوگا جو اپنی ہیئت و ساخت کی بنا پر دیگر درختوں سے بالکل الگ معلوم ہوتے ہیں۔ ایسا ہی ایک درخت پانڈو نام کا بھی ہے جسے دنیا کا منفرد ترین درخت ہونے کا اعزاز حاصل ہے۔ اس تصویر کو مزید پڑھیں

بلین ٹری سونامی پاکستان میں سب سے بڑی ماحول دوست سرمایہ کاری

عالمی اقتصادی فورم نے پاکستان کے صوبہ خیبر پختونخواہ میں شجر کاری کی وسیع ترین مہم بلین ٹری سونامی کی کامیابی کا اعتراف کرلیا۔ یاد رہے کہ چند روز قبل عالمی ادارہ برائے تحفظ فطرت آئی یو سی این کی جانب سے جاری کی جانے والی ایک رپورٹ میں کہا گیا تھا کہ بلین ٹری مزید پڑھیں

روانڈا جیسے ملک میں بھی ایئرپورٹ پر مسافروں کی سخت چیکنگ

امریکہ اور برطانیہ سمیت کئی یورپی ممالک میں ایئرپورٹ پر بیرون ملک سے آنے والے مسافروں کی سخت چیکنگ تو ایک معمول کی بات بن گئی ہے، لیکن کیا آپ جانتے ہیں مشرقی افریقہ کا ملک روانڈا بھی اپنے ملک میں آںے والے افراد کی نہایت سخت چیکنگ کرتا ہے؟ اگر کبھی آپ کا روانڈا مزید پڑھیں

پاکستان کا درجہ حرارت انتہائی حد تک بڑھنے کا خطرہ

اسلام آباد: موسم کی تغیراتی تبدیلیوں پر نظر رکھنے والے ماہرین نے پاکستان میں بڑھتے درجہ حرارت کے پیش نظر خدشہ ظاہر کیا ہے کہ آئندہ پچاس برس کے دوران جنوبی ایشیاء کے متعدد علاقوں کے درجہ حرات میں ہولناک حد تک اضافہ ہوسکتا ہے۔ جرمنی کے نشریاتی ادارے میں شائع ہونے والی رپورٹ کے مزید پڑھیں

بلین ٹری سونامی: خیبر پختونخواہ کا منفرد اعزاز

kpk

پشاور: عالمی ادارہ برائے تحفظ فطرت آئی یو سی این کا کہنا ہے کہ پاکستان کا صوبہ خیبر پختونخواہ واحد صوبہ ہے جہاں وسیع پیمانے پر شجر کاری کے ذریعے 35 لاکھ ایکڑ جنگلات کو بحال کیا گیا ہے۔ حال ہی میں آئی یو سی این کی جانب سے جاری کی جانے والی ایک رپورٹ مزید پڑھیں

صحرا کے آسماں کی خدا خیر کرے اب

صحرا میں رہنے والے افراد ‘ یا وہ لوگ جنہوں نے صحرا کا مشاہدہ کیا ہو‘ جانتے ہیں کہ صحرا کا آسماں دن میں خوبصورت نیلا اور رات میں روشن اور چمک دار ہوتا ہے۔ ریت کے سنہرے ذروں کی طرح یہ آسمان بھی اپنے اندر بے پناہ کشش رکھتا ہے لیکن کوئلے سے بجلی مزید پڑھیں

کلائمٹ چینج مایا تہذیب کے خاتمے کی وجہ

مایا تہذیب ایک قدیم میسو امریکی تہذیب ہے جو شمال وسطی امریکہ میں پھیلی ہوئی تھی۔ یہ تہذیب موجودہ میکسیکو، ہونڈراس اور گوئٹے مالا کے علاقے پر محیط تھی۔ یہ تہذیب حضرت عیسیٰ کی آمد سے کئی سو سال پہلے سے دنیا میں موجود تھی تاہم اس کا عروج 250 عیسوی کے بعد شروع ہوا مزید پڑھیں

کس علاقے کے لیے کون سے درخت موزوں ہیں؟

ماحول کو صاف رکھنے اور آلودگی سے بچانے کے لیے درخت لگانا بے حد ضروری ہیں لیکن اس سے قبل یہ علم ہونا ضروری ہے کہ کس علاقے کی آب و ہوا اور محل وقوع کے لحاظ سے کون سے درخت موزوں رہیں گے۔ فیصل آباد کی زرعی یونیورسٹی کے پروفیسر محمد طاہر صدیقی اس مزید پڑھیں

آلودہ پانی کو صاف کرنے کا ایک اور طریقہ

دنیا بھر میں آبی آلودگی ایک بڑا مسئلہ بنتی جارہی ہے جو کروڑوں لوگوں کو سنگین طبی خطرات کا شکار بنا رہی ہے۔ اسی مسئلے پر کسی حد تک قابو پانے کے لیے پانی کو صاف کرنے کا ایک اور طریقہ تیار کرلیا گیا۔ ماہرین کی جانب سے تیار کیا جانے والا پولی گلو نامی مزید پڑھیں