احتجاجی مظاہرے کے بعد مریم نواز ، صفدر اعوان اور ان کے 200 ساتھیوں کے ساتھ مزار قائد کا تقدس پامال کرنے اور غنڈہ گردی کرنے پرمقدمہ درج

0

احتجاجی مظاہرے کے بعد مریم نواز ، صفدر اعوان اور ان کے 200 ساتھیوں کے ساتھ مزار قائد کا تقدس پامال کرنے اور غنڈہ گردی کرنے پرمقدمہ درج آخر کار 10 گھنٹے کے احتجاجی مظاہرے کے بعد مریم نواز ، صفدر اعوان اور ان کے 200 ساتھیوں کے ساتھ مزار قائد کا تقدس پامال کرنے اور غنڈہ گردی کے الزام میں ایف آئی آر درج کردی گئی ہے۔
‎ایف آئی آر پی ٹی آئی اراکین اسمبلی خرّم شیر زمان ،حلیم عادل شیخ ،راجہ اظہر ، شہزاد قریشی ،بلال غفّار اور دیگر اراکین کی مدِ نوعیت میں درج کی گئی۔
‎نئے پاکستان میں کوئی بھی قانون سے بالاتر نہیں ہے۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.