نیازی کی جعلی حکومت کے دن گنے جاچکے ہیں

0

نیازی کی جعلی حکومت کے دن گنے جاچکے ہیں

حکومت گھر جا رہی ہے مریم نواز کا  انتخابی جلسے سے خطاب ابھی الیکشن شروع بھی نہیں ہوا اور انھوں نے دھاندلی کے انبار لگا دئیے – شیر کھڑا ہو جائے تو گیدڑ بھاگ جاتے ہیں- ووٹ ڈالنا بھی ہیں اور ووٹ کو چوری ہونے سے روکنا بھی ہے

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.