اردو خبریں کراچی بیورو چیف جاوید ہاشمی کے چچا معروف شاعر صحافی حفیظ شہزاد ہاشمی کی رسم قل ادا کردی گئی

0

اردو خبریں کراچی بیورو چیف جاوید ہاشمی کے چچا معروف شاعر صحافی حفیظ شہزاد ہاشمی کی رسم قل ادا کردی گئی

میلسی( نمائندہ اُردو خبریں) میلسی پریس کلب کے صدر عزیز اللہ شاہ طاہر کے بھائی و بیورو چیف اردو خبریں کراچی جاوید ہاشمی کے چچا پاکستان کے معروف شاعر۔ادیب۔ڈرامہ نگار۔و صحافی حفیظ شہزاد ہاشمی کی قل خوانی آلہ آباد میں ادا کی گئی جس کا آغاز تلاوت کلام پاک سے ہوا نعت رسول پڑ ھتے ہوئے۔ مرید حسین فاروقی۔احمد نواز قلندری۔ ضیاء المصطفیٰ۔نور ظہور ہاشمی۔ارشد صابری۔ شاہ زیب قریشی۔ حافظ ازمن مصطفیٰ و دیگر نے حاضرین کے دلوں میں حضور کریم محمد صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم کے عشق کی شمع روشن کی ۔ مفتی الطاف احمد سعید ی۔ قاری یعقوب احمد سعیدی۔ مولانا سلیم چشتی ۔ پیر طریقت رہبر شریعت حضرت علامہ نصراللہ شاہ ستاری نے فلسفہ موت حیات پر روشنی ڈالی۔حافظ ازمن مصطفیٰ نے ختم قرآن شریف پڑھا۔ مرحوم حفیظ شہزاد ہاشمی کے بڑے بیٹے خالد حسن شاہ کی دستار بندی مخدوم حبیب اللہ شاہ ہاشمی نے کروائی رسم قل میں شرکت اور اظہار تعزیت کرنے والوں میں تحریک انصاف جنوبی پنجاب کے سابق صدر نور خان بھابھہ۔ صوبائی وزیر جہانزیب خان کھچی کے بھائی عالمگیر خان کھچی۔ سنیر وائس چیرمین عاصم سعید خان منیس۔ وزیر اعلی پنجاب شکایت سیل ضلع وہاڑی کے وائس چیئرمین میاں محمد عاصم آ رائیں چیرمین یو نین کونسلز مبشر حسن خان سگو محمد عمر ان خان کھچی راؤ محمد اسحاق خان میاں وجاہت احمد ارائیں میاں محمد نعیم ارائیں اسٹیشن کمانڈر بریگیڈئر(ر) نصراللہ خان وڑائچ چیرمین مارکیٹ کمیٹی میاں اللہ دتہ خالد آرائیں ،وسیم احمد شیخ،قاضی میاں سلیم اقبال،میاں رومان عاشق جھنڈیر،ڈپٹی ڈائریکٹر انفارمیشن وہاڑی میاں نعیم عاصم،صدر وہاڑی پریس کلب مختار احمد بھٹی ،میاں وحید الرحمان، حافظ عبد المالک،شاہد پرویز ،خانیوال پریس کلب کے سابق صدر طاہر نسیم،رانا محمد شاہد،انجمن تاجران کے صدر شیخ محمد سلیم ،صدر چیمبر آف کامرس شیخ محمد نعیم پاشا،تاجر اتحاد کے مرکزی رہنماء سید شیراز حسین کاظمی،سید شہزاد کاظمی ،ملک محمدکاشف ،ماجد رشید مونی،سید اظہر عباس بخاری ،سید کاشف بخاری ،سید ثقلین شاہ،ملک محمد احمد ،حافظ ممتازاحمدراں،مہراجمل حسین ایڈووکیٹ ،سید شبیر حسین کاظمی ایڈووکیٹ،راشد تبسم،خرم جمیل، شہزادراو،رانامحمد جاوید،رانا عبدالغفارقادری،چوہدری وحیدالرحمان،محمد زبیر صدف،میاں عزیزالرحمان ،متین احمد خان ،محمد اسلم خان یوسفزئی ،سجاداحمد سعیدی،نوید الحسن قطبی،واجد شاہ ،رانا محمد اصغر،حافظ محمد اصغر،حافظ محمد کاشف فاروقی،مہر محمد یامین، ابرار احمدانصاری،محمد طاہر عزیز ،محبوب احمد لکھیسر،سید نصراللہ شاہ ستاری ،سید نوراحمد شاہ ،سجادحسین شاہ ابرارحسین شاہ،مختارحسین شاہ،زوالقرنین شاہ،افضل حسین شاہ،غلام مصطفیٰ شاہ،شفیق احمد شاہ،مختار شاہ سیکرٹری ،حافظ اعجازحسین شاہ،ممتاز حسین شاہ،رمضان شاہ ،سعید شاہ ،نعیم شاہ ،سلیم شاہ ،جاوید ہاشمی ،محمد طارق عزیز شاہ ،سید حبیب اللہ شاہ ،خالد حسن شاہ دانش حسن شاہ ،دانیال حسن شاہ ،دلشاد حسن شاہ ،حافظ ازمن مصطفیٰ ،محمد جہانگیرہاشمی ،مہر غلام مرتضٰی ،حاجی منظور احمد کاشی ،حیدر خان ،اخترشاہ، قمر عباس ہاشمی ایڈووکیٹ ،قیصر ممتاز خیرپوری ایڈووکیٹ ،ناصر ممتاز ایڈووکیٹ ، عبدالرزاق بھٹہ، عبدالرزاق قریشی،مرید حسین فاروقی،میاں ندیم ممتاز،محمد ارشد چوغطہ،وسیم شبیر،اللہ رکھا بھابھہ،شیخ محمد اشرف جنگی،عابدمحمود ،گلزار احمد فراز،افتخار خان کھچی ،اللہ دتہ تبسم ، مہر مشتاق احمد ،عمران عباس بھٹہ،محمد افضل،خلیق احمد بھٹی ،چوہدری محبوب احمد ،صادق مرزا، چوہدری محمد خالد ،تصور حسین بخاری، قیصر عباس،مظہر عباس بھٹہ ،قاری محمد خالد ،ملک عبدالجبار، طاہر عباس سہو، محمد یوسف چوہان، محمد قاسم ریاض ،ریحان خان مرزا محمد سلیم قادری،حاجی عزیز احمد ، ملک محمد فاروق،مہر فیاض احمد،سمیت دیگر شخصیات نے شرکت کی،

_____________________________________________________________

آسٹریلیا سے مقابلہ، جمعرات پاکستان کے حق میں، نومبر خلاف

وزیراعظم نے پی ٹی آئی کور کمیٹی کا اجلاس طلب کرلیا

سربراہ تحریک لبیک پاکستان حافظ سعد حسین رضوی کا نام فورتھ شیڈول کی فہرست سے خارج

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.