آل کراچی میرج ہال ایسوسی ایشن نے 16 مئی سے شادی ہال کھولنے کا اعلان

0

آل کراچی میرج ہال ایسوسی ایشن کی جانب سے اہم اعلان۔
حکومت کی کرونا ایس او پیز اور بر وقت ویکسین کے عمل کو ملک و قوم کی بہتری کے اس عمل کا خیر مقدم کرتے ہیں۔
حکومتی اعلان کے مطابق 16 مئی کے بعد سے شادی ہالز حکومت کی جانب سے دی گئی ایس او پیز کے مطابق شادی ہالز میں پروگرام کرانے کے پابند ہونگے۔
حکومت کی جانب سے دی گئی کرونا ایس او پیز میں کسی بھی قسم کی غفلت ملک و قوم کی سلامتی کو ٹھیس پہنچانے کے مترادف ہوگی لہذا سب اسکی پابندی کو اولین ترجیح دیتے ہوئے شادی ہالز میں پروگرام منعقد کرائیں گے۔
کوئی بھی شادی ہالز مالکان کسی بھی لیبر کے واجباتِ میں گزشتہ مکمل ادائیگیوں کی طرح اس دفہ بھی کسی قسم کی کوئی کٹوتی نہیں کرے گا۔
حکومت کی جانب سے ٪50 گیسٹ کی پابندی لازمی ہو گی۔
حکومت کی جانب سے دی گئی فاصلے کی پابندی کا خاص خیال رکھیں

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.