بارسلونامیں اسرائیل کے قونصل خانے کے سامنے بھرپور احتجاجی مظاہرہ

0

بارسلونامیں اسرائیل کے قونصل خانے کے سامنے بھرپور احتجاجی مظاہرہ

فلسطین پر اسرائیلی فوج کی بمباری آٹھویں روز میں داخل ہو گئی ہے اورگزشتہ روز

بھی اسرائیلی فوج نے غزہ کی پٹی پر درجنوں فضائی حملے کیے جس کے نتیجے

میں کئی عمارتیں منہدم ہو گئیں۔فلسطین پر اسرائیلی فوج کے مظالم پر سپین کے معروف

سیاحتی شہر بارسلونامیں اسرائیلی قونصل خانہ کے سامنے گزشتہ روز بہت بڑا

احتجاجی مظاہرہ کیا گیا جس میں بارسلونا میں مقیم مسلم ممالک کے خواتین وحضرات

کی کثیر تعدا نے شرکت کی۔مظاہرین نے فلسطین کے جھنڈے اور مختلف قسم کے

بینرز اٹھا رکھے تھے۔ اس موقع پر مظاہرین نے اسرائیل کی جانب سے فلسطین پر

فضائی اور زمینی حملوں کی شدید انداز میں مذمت کی اور اسرائیل کےخلاف نعرے

بازی کی۔مظاہرین نے قونصل خانہ کا گھیراو بھی کیا ۔احتجاج میں ہنگامی حالات سے

نپٹنے کے لئے پولیس کی بھاری نفری بھی موجود تھی۔

___________________________________________________

این سی اوسی کی 24 مئی سے تعلیمی ادارے، ریسٹورانٹس اور شادی ہالز کھولنے کی اجازت

 حافظ سعد رضوی کی رہائی کا معاملہ ، عدالت نے حکومت سے رپورٹ طلب کر لی

ایسی حکومت کا حصہ نہیں ہوسکتا جو اسرائیل کو تسلیم کرنے کی بات کرے: گورنر پنجاب

عمران خان پر اعتماد نہ کرنے والوں کی پارٹی میں رہنے کی گنجائش نہیں، شاہ محمود قریشی

اسرائیلی بمباری سے غزہ میں 52ہزار فلسطینی بے گھر ہو گئے

لندن پولیس آفیسر کو  فلسطین کے حق میں نعرے لگانے پر تحقیقات کا سامنا

جہانگیر ترین گروپ کا اعلان سامنے آتے ہی شاہ محمود قریشی کی ٹیم میدان میں آگئی

جہانگیر ترین کاہم خیال گروپ اب خبیرپختون خوا اسمبلی میں کیا کرنے کا ارادہ رکھتا ہے ؟

اسمبلیاں تحلیل ہونے کا خدشہ، جہانگیر ترین گروپ کے اراکین اسمبلی کا مستعفی ہونے کا عندیہ

اسرائیل اور فلسطین کے مابین فوری معاملات طے اور سیز فائر کیلئے کام کر رہے ہیں ، اقوام متحدہ 

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.