بھارت کا کھیل سے کھلواڑ ایک بار پھر کھیل میں سیاست لے آیا
بھارت نے زمبابوے ٹیم کے بھارتی کوچ کو پاکستان آنے سے روک دیا
بھارتی ہائی کمیشن نے لال چند راجپوت کو پاکستان نہ لے جانے کا کہا، زمبابوے کرکٹ بورڈ
دورہ پاکستان میں ڈگلس ہونڑوز زمبابوے کرکٹ ٹیم کے کوچ ہو گئے،زمبابوے کرکٹ بورڈ