سندھ میں تعلیمی ادارے ادارے کھولنے کا نوٹیفکیشن جاری سندھ کے تمام تعلیمی ادارے 23 مئی تک بند رہیں گے

0
محکمہ تعلیم سندھ نے تعلیمی اداروں کی بندش میں توسیع کردی، نوٹیفکیشن جاری
سندھ کے تمام تعلیمی ادارے 23 مئی تک بند رہیں گے، وزیر تعلیم سندھ سعید غنی
آن لائن کلاسز اور دیگر ذرائع سے تعلیمی سلسلہ جاری رہے گا، سعید غنی
تعلیمی ادارے کے سربراہ کچھ اساتذہ اور غیر تدریسی عملے کو بُلاسکیں گے، سعید غنی

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.