سندھ ہائیکورٹ۔ ٹک ٹاک پر پابندی کے خلاف پٹیشن کی سماعت

0

سندھ ہائیکورٹ۔ ٹک ٹاک پر پابندی کے خلاف پٹیشن کی سماعت

پٹیشن نمبر 5002 کی سماعت جسٹس محمد علی مظہر اور جسٹس ارشد حسین خان پر مشتمل دو رکنی بینچ نے کی

پٹیشن نمبر 5002 میں فیڈریشن آف پاکستان ۔پی ٹی اے اور دیگر کو فریق بنایا گیا ہے

ٹک ٹاک پر پابندی بنیادی انسانی حقوق کی پامالی اور آئین پاکستان کے آرٹیکل 19 کی سنگین خلاف ورزی ہے۔ پٹیشنز منیب احمد ساحل

فحاشی کے الزامات پر چند افراد کے خلاف ایکشن لینے کے بجائے دو کروڑ افراد کو فریڈم آف اسپیچ سے محروم کیا گیا

پہلے پب جی پر بھی فحاشی کا الزام لگا کر پابندی عائد کی گئی تھی جو کہ ہائیکورٹ نے ختم کی تھی

عدالت عالیہ فوری طور پر پابندی کے خلاف اسٹے آرڈر جاری کرے

مستقبل میں بھی ایسے واقعات ہونے سے روکے جائیں۔ منیب احمد ساحل کا پٹیشن میں موقف

عدالت نے سماعت پیر 19 اکتوبر تک ملتوی کردی

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.