سہیل علی خان کو (پی آئی او) تعینات کیوں کیا گیا
Sohail Khan posted as PIO PID , Why Sohail Ali Khan was posted as PIO?
سہیل علی خان (پی آئی او) تعینات، نوٹیفکیشن جاری
وفاقی حکومت نے ڈائریکٹر جنرل انٹرنل پبلسٹی ونگ وزارت اطلاعات و نشریات اور انفارمیشن گروپ کے گریڈ 20 کے افسر سہیل علی خان کو تبدیل کرکے ڈائریکٹر جنرل پریس انفارمیشن ڈیپارٹمنٹ (پی آئی او) کے عہدے پر تعینات کر دیا ہے۔
وزارت اطلا عات و نشریات نے ان کی نئی تقر ر ی کا با ضابطہ نو ٹیفیکیشن جاری کر دیا ہے۔
اس سے قبل (پی آئی او) کے عہدے کا چارج مسز شاہیرہ شاہد کے پاس تھاجنہیں ایڈیشنل سیکرٹری وزارت اطلاعات و نشریات مقر ر کیا جا چکا ہے۔