لیکن تمہیں سڑکوں پر ننگے لوگ دیکھ کر شرم نہیں آتیمیکسیکو کی پارلیمنٹ میں ایک رکن نے کپڑے اتار کر کہا: مجھے ننگا دیکھ کر تو تمہیں شرم آ رہی ہے

0

میکسیکو کی پارلیمنٹ میں ایک رکن نے کپڑے اتار کر کہا: مجھے ننگا دیکھ کر تو تمہیں شرم آ رہی ہے لیکن تمہیں سڑکوں پر ننگے لوگ دیکھ کر شرم نہیں آتی، ننگے پیروں والے لوگ، بے روزگار لوگ، بھوکے لوگ، بے گھر لوگ وہ سب بے روزگار لوگ جن پر آپ خودساختہ حکمران بنے بیٹھے ہو
واہ۔۔۔ عوام کی نمائندگی کا حق ادا کر دیا
افسوس کی با ت ہے ہمارے جو MNA اور MPA وہ ہے اپنا چہرا بی نہی دیکاتے ہے
پارلیمنٹ کوتو گولی مارو

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.