میزان بینک گزری کلفٹن میں آگ بھڑک اٹھی

0

میزان بینک گزری کلفٹن میں آگ بھڑک اٹھی

فائر بریگیڈ کی گاڑیاں ایک گھنٹے سے فائر بریگیڈ کا عملہ آگ نہ بجھا سکا

بحریہ کمپلیکس کے سامنے میزان بینک کی بلڈنگ گراؤنڈ فلور پر لگی آگ شدت اختیار کر گئی

فائر بریگیڈ کا عملہ آگ بجھانے میں مصروف گزری پولیس کی گاڑیاں بھی موقع پر پہنچ گئیں

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.