فیصل قریشی کو کیوں تھپڑ پڑا ، فیصل قریشی بتاتے ہوئے رو پڑے

0

پہلی نوکری چار سال کی عمر میں کی تھی، فیصل قریشی

 انیس سو بنویں 1992 میں پہلی بار بطور ہیرو فلم کے لیے آڈیشن دیا تھا سینئراداکار کی گفتگو 

  فیصل قریشی کا کہنا ہے کہ میں نے پہلی نوکری چار سال کی عمر میں کی تھی- ایک یوٹیوب چینل کی جانب سے فیصل قریشی سے انٹرویو کیا گیا- جس میں ان سے زندگی میں کیے جانے والے ہر پہلے کام سے متعلق دلچسب سوالات کیے گئے، فیصل قریشی نے پہلی نوکری سے متعلق پوچھے گئے سوال کا جواب دیتے ہوئے، کہا مجھے یاد ہے کہ میں نے اپنی زندگی کی پہلی نوکری بچپن میں کی تھی وہ بھی ایک ٹی وی پلے میں اس وقت میری عمر محض تین سے چار برس تھی وہاں مجھے پہلی بار 70 روپے تنخواہ ملی فیصل قریشی نے یہ بھی بتایا کہ 1992 میں اپنی پہلی فلم سزا کے لئے ایڈیشن دیا تھا جس میں بطور ہیرو میں بڑی اسکرین پر آیا تھا انہوں نے تعلیمی میدان میں پہلی ناکامی سے پردہ اٹھاتے ہوئے کہا کہ پہلی بار ساتویں کلاس میں معاشرتی علوم کے مضمون میں فیل ہوا تھا جس کی وجہ سے مجھے پہلی بار والدہ نے زور دار تھپڑ رسید کیا تھا 

کراچی سمیت سندھ بھر میں مارکیٹیں شام 6 بجے تک بند کرنا ہوگی …صوبائی وزیر داخلہ

 پاکستان کی موجودہ صورتحال کے ذمہ دار وفاقی وزراء ہیں …مفتی منیب الرحمن

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.