پاکستان کے شاہینوں نے ہندوستان میں گھس کے مارا

0

پاکستان کے شاہینوں نے ہندوستان میں گھس کے مارا، فواد چوہدری

ایاز صادق صاحب نے کل یہاں پر بات کی مجھے تو یہ سمجھ نہیں آتی کہ اگر آپ کو ریاست میں ایک عزت دی اور آپ سمبلی کے فلور پر باتیں کر رہے ہیں اور جھوٹ اس اعتماد سے بول رہے ہیں کہ جھوٹا شخص بھی کیا کرے گا جس اعتماد سے ایاز صادق نے یہاں پر باتیں کی شاہ محمود قریشی کی ٹانگیں کانپ رہی تھیں اور وہ کہہ رہے تھے کہ ہندوستان حملہ کر رہا ہے ہم نے ہندوستان کو گھس کے مارا ہے اور ہم نے پلوامہ میں بھی کامیابی حاصل کی وہ عمران خان کی قیادت میں اس قوم کی کامیابی ہے

اس کے حصے دار اسمبلی کے سب ممبرز ہیں
جس طریقے سے ہم ہندوستان کو گھس کے مارا جس طریقے سے پاکستان کے شاہینوں نے پاکستان کے سپاہیو نے پاکستان کے ان بیٹوں نے جس طرح ہندوستان کے اندر گھس کر پٹائی کی ہندوستان کا میڈیا اس کے اوپر شرمندہ ہے کہ وہ اس پر شرمندہ ہوں اور آپ کہہ رہے ہیں کہ ہماری ٹانگیں کانپ رہی تھیں خواجہ صاحب سے لائن مستعار لیتے ہوئے کچھ شرم ہوتی ہے کوئی حیا ہوتی ہے

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.