ڈسٹرکٹ ویسٹ پولیس کی گزشتہ ہفتہ کے دوران مختلف کامیاب کاروائیاں۔

0

ڈسٹرکٹ ویسٹ پولیس کی گزشتہ ہفتہ کے دوران مختلف کامیاب کاروائیاں۔

ویسٹ پولیس نے گزشتہ ہفتے کے دوران مجموعی طور پر 66 ملزمان کو گرفتار کیا۔

گرفتار ملزمان میں 09 اسٹریٹ کریمنل 31 منشیات فروش، 25 اشتہاری مفرور، اسمگلرز و دیگر جرائم میں ملوث ملزمان شامل ہیں۔

گرفتار ملزمان سے 05 عدد غیر قانونی پسٹل بمعہ ایمونیشن، 7353 گرام منشیات، 4282 لیٹر غیر ملکی ایرانی ڈیزل، 04 مختلف تھانہ جات کی چوری شدہ موٹر سائیکلز, 150 کلو گرام سے زائد مضر صحت چھالیہ چوری/چھینی گئے موبائل فونز و نقدی برآمد۔ ویسٹ پولیس.

ملزمان سے مزید اسمگلنگ میں استعمال ہونے والی 12 گاڑیاں/ٹرک بھی تہویل میں لئے گئے۔

گرفتار ملزمان کے خلاف مقدمات درج کرکے ملزمان کو تفتیشی حکام کے حوالے کر دیا گیا ہے.

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.