کراچی سندھ اسمبلی کے باہر حادثہ

0

کراچی سندھ اسمبلی کے باہر حادثہ

کراچی میں سندھ گورمنٹ کا ایک اور نااہلی سامنے آگئی۔ گٹر کے ڈھکن کے باعث حادثہ دو موٹر سائیکلوں کو حادثہ پیش آیا یہاں سے گزرنے والی اکثر گاڑیاں اور موٹر سائیکل والے افراد حادثے کا شکار ہوتے رہتے ہیں۔

کراچی:آئی آئی چندریگر روڈریلوے گراونڈ کے قریب ٹریفک حادثہ ایک شخص ہلاک۔چھیپا ذرائع۔
ہلاک ہونے والے شخص کو چھیپا ایمبولینس کے ذریعے سول ہسپتال منتقل کیاجارہاہے۔چھیپا ذرائع۔
ہلاک ہونے والے شخص کی شناخت حارث ولد نامعلوم عمر22سال۔چھیپا ذرائع۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.