: کراچی میں پولیس وردی اور موبائل میں ایک اور ورادت۔ پولیس موبائل ہماری نہیں ہے ،ایس ایچ او سھراب گوٹھ

0

کراچی میں پولیس وردی اور موبائل میں ایک اور ورادت

کراچی : جمالی پل حویلیاں کے قریب چیکنگ کے بہانے شہری کو لوٹ لیا

کراچی : امجد نامی شہری کو پولیس وردی میں ملبوس اہکاروں نے روک سترہ ہزار لوٹ لیے

کراچی : میں کام ختم کرکے گھر جارہا تھا کہ جمالی پل پر ایک موبایل جس میں چھ اہکار موجود تھے،شہری مجاہد

کراچی : مجھ سے اہکاروں نے موٹر سائیکل کا لائنسز مانگا اور پھر جیب کی تلاشی لی ،شہری مجاہد

کراچی : مجھے اپنے ساتھ بیٹھا کر جنگل کئ طرف لے گے اور کہاں کہ تمھارا انکاونٹر کردئنگے

کراچی : اہکاروں نے میرے سترہ ہزار چھین لیے

کراچی : میں کل سے تھانے کے چکر لگا رہا ہوں یہہاں یہ بتایا جارہا کہ ہماری موبائل نہین ،مجاہد

کراچی : پولیس موبائل ہماری نہیں ہے ،ایس ایچ او سھراب گوٹھ

کراچی : سچل کی تینوں موبائل دیکھا دی ہیں ہماری نہیں ہے ایس ایچ او سچل

کراچی : شہری نے پولیس کو درخواست دے دی

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.