کٹھ پتلیوں کا کھیل اب ختم ہونے کو ہے، مریم نواز

0

کٹھ پتلیوں کا کھیل اب ختم ہونے کو ہے، مریم نواز

پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ کہ گوجرانوالہ اور کراچی کے بعد کوئٹہ کے پاور شو میں مریم نواز نے خطاب کرتے ہوئے کہا

سلیکٹڈ کو استعفیٰ دینا ہوگا– یہ لوگ سمجھتے ہے کہ کوئٹہ یا بلوچستان کو اپنے نمائندے چننے کا کوئی حق نہیں ہے

راتوں رات باپ یا ماں کے نام سے پارٹی بنتی اور وہ ایک بچے کو جنم دیتی ہے اور وہی بچہ اگلے دن وزیر اعلی کی کرسی پر بٹھا دیا جاتا ہے

ہماری ڈیمانڈ ہے بلوچستان کے عوام کی ڈیمانڈ ہے گوجرانوالہ کی عوام کی ڈیمانڈ ہے کراچی کی عوام کی ڈیمانڈ ہے کہ وہ کو عزت دو

اب ووٹ کو پاؤں تلے روندنے کا سلسلہ بند ہونا چاہیے اور بہت جلد بند ہونے والا ہے اور آپ پاکستان کی تقدیر بدلنے کا وقت آ گیا ہے اور یہ تقدیر آپ بدلیں گے

یہ وہی پاکستان ہوگا جس کے لئے آپ کے بزرگوں نے جدوجہد کی تھی جس کے لئے آپ اور آپ کے قائدین جدوجہد کر رہے ہیں

کٹھ پتلیوں کا کھیل اب انشاءاللہ ختم ہونے کو ہے

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.