کیپٹن سفدر کے خلاف ایف آئی آر نہیں کاٹی جاتی پی ٹی آئی اراکین اسمبلی کا دھرنا جاری رہے گا.خرم شیر زمان صدر کراچی و ایم پی اے پ

0

کراچی پی ٹی آئی اپوزیشن کی جانب سے
مزار قائد کے تقدس کو پامال کرنے کا معاملہ
صدر کراچی و ایم پی اے خرم شیر زمان،ایم پی اے شہزاد قریشی،صدر ڈسٹرکٹ ساؤتھ مراد چیخ اور جنر سیکریٹری یاسر دیگر کارکنان کر ہمراہ بریگڈ تھانہ کے باہر موجود۔
رکن سندھ اسمبلی کی جانب سے برہمی کا اظہار سندھ پولیس کی جانب سے ایف آئی آر ہی نہیں کاٹی جارہی ہے۔
جب تک کیپٹن سفدر کے خلاف ایف آئی آر نہیں کاٹی جاتی پی ٹی آئی اراکین اسمبلی کا دھرنا جاری رہے گا۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.