گورنر سندھ عمران اسماعیل کا چیئرمین سینیٹ و ڈپٹی چیئرمین سینیٹ کے اعزاز میں گورنر ہاﺅس میں ظہرانہ

0
گورنر سندھ عمران اسماعیل کی جانب سے چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی اور ڈپٹی چیئرمین سینیٹ مرزا محمد آفریدی کے اعزاز میں گورنر ہاﺅس میں ظہرانہ
ترقیاتی منصوبوں، عوامی فلاح وبہبود کے اقدامات اور باہمی دلچسپی کے حامل دیگر امور پر تبادلہ خیال
وفاقی حکومت کی جانب سے شروع کئے جانے والے ترقیاتی اور فلاح و بہبود سے متعلق اسکیموں کو جلد از جلد مکمل کرنے کا اعادہ۔ موجودہ حکومت عوام کی خوشحالی اور ملک کی ترقی کے لئیے تمام تر اقدامات یقینی بنا رہی ہے۔ گورنر سندھ
قانون میں ایسی اصلاحات کی ضرورت ہے جس سے عوام کو زیادہ سے زیادہ ریلیف فراہم ہوسکے۔ چیئرمین سینیٹ

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.