اویس نورانی اور پی ڈی ایم نے آج آئین کی سنگین خلاف ورزی کر دی

0

اویس نورانی اور پی ڈی ایم نے آج آئین کی سنگین خلاف ورزی کر دی

جو ان لوگوں نے آج کیا وزیراعظم کے نوٹس میں آگیا ہے یہ لوگ ملک دشمن بیان کا حصہ بن رہے ہیں پی ڈی ایم جلسے میں جو زبان استعمال کی گئی وہ ملک دشمنی ہے-

پی ڈی ایم رہنماؤں کو ذاتی مفاد مقدم ہے، ملک و عوام کی فکر نہیں- کل فیصلہ کریں گے ان لوگوں کے ساتھ ہونا کیا چاہیےـ

ڈاکٹر شہباز گل نے ٹویٹ کیا اویس نورانی اور پی ڈی ایم نے آج آئین کی سنگین خلاف ورزی کر دی ہے ریاست کو توڑنے کی بات کی ہے سیکشن 124/125 کی خلاف ورزی کی ہے اب وکلاء برادری اور بار کونسلر کے آگے آنے کا وقت ہے۔ملک اور ریاست کے خلاف کسی کو حملہ نہیں کرنے دیں گے ۔عمران خان تمام چوروں کا اکیلا مقابلہ کرے گا

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.