ایڈیشنل آٸی جی کراچی غلام نبی میمن کی ہدایات پر کراچی بھر کی پولیس کو گداگروں کے خلاف بھر پور کارروائی کاحکم۔

0

ایڈیشنل آٸی جی کراچی غلام نبی میمن کی ہدایات پر کراچی بھر کی پولیس کو گداگروں کے خلاف بھر پور کارروائی کاحکم۔

کراچی (رپورٹ)

ایس ایچ اوز کو ہدایات دی گٸیں ہیں کہ بھیک مانگنے والے چھوٹے بچوں ۔ مردوں اور عورتوں کے DNA ٹیسٹ کروانے کی ہدایت۔

گداگر بچوں کے DNA ٹیسٹ کروانے سے پتہ چلے گا کہ عورت یا مرد بھاریوں کے قبضہ سے جو بچے ملیں گے۔ وہ انکے ہیں بھی یا نہیں۔

اس اقدام سے معصوم بچوں کو اغوإ کر کہ معزور بنا کر بھیک منگوانے کے رجحان کو روکنا بھی ہے۔۔

بعض SHOs نے ایڈیشنل آٸی جی کراچی کے اس حکم کو ہوا میں اڑادیاہے۔

میر شاہد حسین رند نے سیف اللہ ابڑو کو سینیٹ ٹکٹ دینے کے خلاف ریلی نکالی ، سیف اللہ ابڑو کو سینیٹ ٹکٹ دینے کے خلاف احتجاج

معروف گلوکار راحت فتح علی خان کی بیوی کے گاڑی کے کاغذات ضبط، وجہ کیا بنی

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.