بلاول بھٹو آج کوئٹہ میں پی ڈی ایم کے جلسے میں شریک نہیں ہوں گے

0

بلاول بھٹو آج کوئٹہ میں پی ڈی ایم کے جلسے میں شریک نہیں ہوں گے

ترجمان پیپلزپارٹی کا کہنا ہے کہ بلاول گلگت بلتستان میں انتخابی انتخابی مہم میں مصروف ہیں

بلاول جلسے میں ویڈیو لنک پر خطاب کریں گے لیاقت شہوانی کا کہنا تھا کہ پی ڈی ایم کی قیادت میں بلاول بھٹو صاحب ہی وہ واحد شخصیت ہیں جنہوں نے شاید!! نیکٹا کے سیکیورٹی تھریٹ الرٹ کو سنجیدہ لیا ہے

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.