تمام عا شقان رسول صلی اللہ علیہ وسلم کوماہ ربیع الاوّل آمد مبارک ہو اسحاق شیخ صدر ھیومن رائیٹس فائونڈیشن آف پاکستان سندھ

0

تمام عا شقان رسول صلی اللہ علیہ وسلم کو ماہ ربیع الاوّل کی آمد مبارک ہو اسحاق شیخ صدر ھیومن رائیٹس فائونڈیشن آف پاکستان سندھ
اللہ پاک اس بابرکت مہینے اور اپنے پیارے رسول صلی اللہ علیہ وسلم کی اس ماہ ولادت کے طفیل ہم سب کو اپنی خیر وعافیت میں رکھے اور سب کی پریشانیاں اور دکھ بیماریوں سے نجات اور صحت مند زندگی عطا فرمائے، آمین
زندگی کا مقصد بندگی اور انسانیت کی فلاح خدمت ھے
دوسروں کے درد اور تکالیف مٹانے مین مصروف رھو
خداوند کریم درد تکالیف آپ کے راستے سے ھٹا دیگا
کر کے دیکھو
ایک دفع دوبارھ میلادالنبی صلی اللہ علیہ وسلم مبارک
اسحاق شیخ
صدر
ھیومن رائیٹس فائونڈیشن آف پاکستان سندھ

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.