حکومت روز اول سے تحریک لبیک کے ساتھ ڈرامہ کر رہی ہے۔ مولانا عبدالغفور حیدری

0

حکومت روز اول سے تحریک لبیک کے ساتھ ڈرامہ کر رہی ہے۔ مولانا عبدالغفور حیدری

حکومت نے تحریک لبیک کے ساتھ معاہدہ کیا تھا پر اس معاہدے کو قوم کے سامنے   نہیں رکھا گیا اور نا ہی پارلیمنٹ میں رکھا گیا۔ مولانا عبدالغفور حیدری

تحریک لبیک نے جب انہیں آٸینہ دکھایا تو وہ برا مان گٸے،

تحریک لبیک کو تو اس معاہدے کے تحت نکلنا ہی تھا، تحریک لبیک کے ساتھ جو کچھ کیا گیا تاریخ میں شاید ایسا کسی جماعت کے ساتھ نہیں کیا گیا۔ مولانا عبدالغفور حیدری

تحریک لبیک ایک سیاسی جماعت ہے الیکشن کمیشن نے اسے رجسٹرڈ کیا اور پھر سلیکٹرز نے سلیکٹیڈ حکومت کے ذریعے اس پر پابندی لگاٸی یہ بات قوم کو ہر گز قبول نہیں

ہندوستان کے مسجد کا تقدس پامال ہو تو وہ حکمران لعنتی کہلاٸیں اور اگر پاکستان میں مسجد رحمت اللعالمین جو کہ تحریک لبیک کا مرکز ہے اس مسجد میں قتل و غارت کر کے مسجد کا تقدس پامال کیا گیا تو یہاں بھی عمران شیخ رشید اور مولوی نورالحق لعنتی ہی کہلاٸیں گے

جب تک دنیا قاٸم ہے شیخ رشید نورالحق قادری اور عمران پر لعنت برستی رہے گی۔ مولانا عبدالغفور حیدری

ایک ہفتے میں بہتری نہ آئی تو مکمل لاک ڈاؤن ہوگا ، فواد چوہدری

وفاقی وزیراسد عمر کا زیادہ شرح والے شہروں میں لاک ڈاؤن نافذ کرنے کا اشارہ

جان بوجھ کر روزہ توڑنے کا کفارہ کیا ہوگا، علامہ مولانا مفتی مشتاق احمد نورانی

تحریک لبیک پاکستان نے مسجد رحمت العالمین کے باہر دھرنا ختم کرنے کا اعلان کر دیا

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.