زمبابوے کے کھلاڑیوں کے کرونا ٹیسٹ کیے جائیں گے اور سات روز علیحدگی میں رہیں گے

0

زمبابوے کی ٹیم اسلام آباد پہنچ گئی

مہمان ٹیم راولپنڈی کے ہوٹل میں قیام کریں گے زمبابوے کے کھلاڑیوں کے کرونا ٹیسٹ کیے جائیں گے کرونا ٹیسٹ منفی آنے کی صورت میں 7 روز علیحدگی میں رہیں گے پاکستان اور زمبابوے کرکٹ ٹیم کے درمیان تین ون ڈے میچ 30 اکتوبر ایک نومبر اور تین نومبر کو پنڈی سٹیڈیم میں کھیلے جائیں گے جبکہ تین ٹی ٹوئنٹی سیریز کے میچ سات آٹھ اور دس کو لاہور میں  ہوں گے

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.