سابق گورنر سندھ محمد زبیر کا دعویٰ غلط ہے

0

سابق گورنر سندھ محمد زبیر کا دعویٰ غلط ہے ترجمان پاک فوج

آدھا سچ نہیں پورا سچ بتایا ہے فوج کا ترجمان ہو کبھی جھوٹ نہیں بولوں گا

پاک فوج بطور ادارہ اکائی ہے

سپہ سالار سے لے کر جوان تک سب ایک ہے پاک فوج میں
رنک کا کوئی فرق نہیں ہوتا

افواج کی قیادت سے جوانوں کو جدا نہیں کیا جاسکتا

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.