سینیٹ انتخابات پر ووٹنگ کے لیے پولنگ شام 5بجے تک جاری رہے گی الیکشن کمیشن کے اسٹاف نے اسمبلیوں کا کنٹرول سنبھال رکھا ہے
قومی اسمبلی کے عملے کا ایوان میں داخلہ بند کردیا گیا ہے اور ہال میں الیکشن کمیشن کا عملہ یا ارکان ووٹر داخل ہو سکتے ہیں
پولنگ بوتھ میں موبائل فو ن لے جانے کی اجازت نہیں
سیکیورٹی عملہ
سینیٹ انتخابات پر ووٹنگ کے لیے پولنگ شام 5بجے تک جاری رہے گی
وزیر اعظم عمران خان نے اپنا ووٹ کاسٹ کریںگے
سینیٹ انتخابات،37 نشستوں پرخفیہ ووٹنگ کے تحت پولنگ کا عمل
شروع
تحریک لبیک پاکستان کا جنرل اور خواتین نشستوں پر اپنے ووٹ ضائع کرنے کا اعلان، کر دیا
خفیہ بیلٹ کے ذریعے ہی ہوں گے۔سینیٹ الیکشن ہونگے سپریم کورٹ