عائزہ خان کا ترک اداکارہ کے لئے محبت بھرا پیغام

0

عائزہ خان کا ترک اداکارہ کے لئے محبت بھرا پیغام

اداکارہ عائزہ خان نے ڈرامہ سیریل ارطغرل غازی میں  اداکاری کے جوہر دکھانے والی اداکارہ گلثوم علی (اصلاحان خاتون)  کے نام محبت بھرا پیغام جاری کیا ہے- عائزہ خان نے سماجی رابطہ کی ایپ انسٹاگرام پر گلثوم علی (اصلاحان خاتون)  کے ساتھ اپنی تصویر شیئر کی- اور ساتھ ہی لکھا کہ میری پیاری سہیلی میں تمہیں مس کروں گی- جواب میں گلثوم علی (اصلاحان خاتون) نے بھی لکھا کہ میری پیاری بہن میں بھی آپ کو مس کروں گی- مگر مجھے معلوم ہے کہ ہم جلدی دوبارہ ملے گے-

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Ayeza Khan (@ayezakhan.ak)

ریحانہ کے بعد میا خلیفہ بھی بھارتی کسانوں کے حق میں بول پڑیں 

یاسر حسین کا ڈرامہ ارتغرل پر نیا بیان سامنے آگیا، جلدی دیکھیں

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.