فردوس اعوان کا پرویز الہٰی اور آصف زرداری کی ملاقات پر ردعمل

0

فردوس اعوان کا پرویز الہٰی اور آصف زرداری کی ملاقات پر ردعمل

فردوس عاشق اعوان نے کہا کہ پرویز الہٰی اور آصف زرداری کی ملاقات حکومت کے لیے خطرے کی گھنٹی نہیں ہے۔

انہوں نے کہا کہ مہمان نوازی اور میزبانی پنجاب کا کلچر ہے، آصف زرداری اور چوہدری برادران کے درمیان پرانے تعلقات ہیں۔

تحریک انصاف حکومت کی اہم اتحادی جماعت ق لیگ کے سینئر رہنما اور اسپیکر پنجاب اسمبلی چوہدری پرویز الہٰی نے سابق صدر آصف علی زرداری سے ملاقات کی۔

ذرائع کے مطابق چوہدری پرویز الہٰی اور آصف علی زرداری کی ملاقات میں ملکی سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

ــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــ

چوہدری پرویز الہٰی کی آصف زرداری سے بڑی ملاقات

 بلاول بھٹو نے وزیراعظم کو سیکیورٹی رسک قرار دے دیا 

ہمارے لیے قید کوئی نئی بات نہیں ، جاوید لطیف 

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.