لاہورہائیکورٹ، سیاسی اجتماعات پر پابندی سے متعلق درخواست قابل سماعت ہونے پر فیصلہ محفوظ

0

لاہورہائیکورٹ، سیاسی اجتماعات پر پابندی سے متعلق درخواست قابل سماعت ہونے پر فیصلہ محفوظ

لاہور ہائیکورٹ میں جلسے جلوس اور سیاسی اجتماعات روکنے کےلئے درخواست پر سماعت ہوئی،درخواست میں وفاقی و صوبائی حکومت، الیکشن کمیشن، پی ٹی آئی ، مسلم لیگ، پیپلز پارٹی کو فریق بنایاگیا ہے،درخواست میں موقف اختیار کیاگیا ہے کہ جلسے جلوس کی وجہ سے کورونا کے پھیلنے کا خطرہ ہے،عدالت سے استدعا ہے کہ ہر قسم کے سیاسی اجتماعات، جلسے، جلوس پر پابندی عائد کرنے کا حکم دیا جائے، عدالت نے سیاسی اجتماعات پر پابندی سے متعلق درخواست قابل سماعت ہونے پر فیصلہ محفوظ کرلیا۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.