ماہ ربیع الاول کی آمد پر تمام عالم اسلام کو دل کی گہرائیوں سے مبارکباد سید شاہ سراج الحق قادری چیرمین پاکستان سنی موومنٹ

0

سید شاہ سراج الحق قادری چیرمین پاکستان سنی موومنٹ نے ماہ ربیع الاول کی آمد پر تمام عالم اسلام کو دل کی عمیق گہرائیوں سے مبارکباد پیش کی۔ ان کا کہنا تھا کہ اس ماہ مبارک میں رحمۃ للعالمین کا ظہور ہوا انہی کے صدقے میں زمین و آسمان بنائے گئے۔ اللہ کریم پاکستان پر اور ہم سب پر سرکار کائنات کے صدقے اپنا خاص کرم فرمائے۔آمین

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.