مدرسے پر حملہ اسلام دشمنی ہے

0

مدرسے پر حملہ اسلام دشمنی ہے، آرمی چیف قمرجاوید باجوہ

۔دشمن نے مذموم عزائم کے لئے پھر بچوں پر حملہ کیا

ٓسولہ دسمبر2014  کو اے پی ایس میں معصوم بچوں کو ٹارگٹ کیا گیا تھا۔

27 اکتوبر کو کشمیر کے یوم سیاہ پر دشمن نے سیاہ تاریخ دہرائی

مدرسہ مساجد امام بارگاہ گرجا مندر دہشتگردوں کا نشانہ ہیں.

– لیڈی ریڑنگ اسپتال پشاور کا دورہ، آرمی چیف قمرجاوید باجوہ نے مدرسہ دھماکے کے زخمیوں کی عیادت کی.

قوم نے دہشت گردوں کا بیانیہ جیسے مسترد کیا تھا آج بھی ویسے ہی متحد ہے یکجہتی اور اظہار عزم کے لئے بچوں استاذہ خاندانوں کا دکھ بانٹنے کے لئے آیا ہوں

-دہشتگردوں کو کیفر کردار تک پہنچائے بغیر چین سے نہیں بیٹھیں گے

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.