مفتی منیب الرحمن کو بحال کرو” ٹوئیٹر پر ٹاپ ٹرینڈ بن گیا”

0

مفتی منیب الرحمن کو بحال کرو” ٹوئیٹر پر ٹاپ ٹرینڈ بن گیا”

جیسا کہ گزشہ روز مفتی منیب الرحمن کو مرکزی رویت ہلال کمیٹی کے چیئرمین کے عہدے سے ہٹادیا گیا تھا-  اور بادشاہی مسجد کے خطیب مولانا عبدالخبیر آزاد نئے چیئرمین تعینات ہوگئے تھے- جب یہ نوٹیفکیشن سامنے آیا اس کے بعد سے ٹوئیٹر پر یہ ٹرینڈ دیکھنے میں آئیں ہیں-مفتی منیب الرحمن کو بحال کرو

#مفتی_صاحب_کوبحال_کرو#              مفتی_صاحب_کوبحال_کرو mufti muneeb

ٹویئٹر پر کچھ صارفین نے مفتی منیب الرحمن اور مولانا عبدالخبیر آزاد پر اپنا تبصرہ بھی کیا ہے –

مفتی منیب الرحمان کو مرکزی رویت ہلال کمیٹی کے چیئرمین کے عہدے سے ہٹادیا گیا

چین نے 14 ڈبل نشست جے ایف  17 طیارے پاکستان کے حوالے کردیے

فیڈریشن الیکشن 2021: ایپکا کی جانب سے UBG کی حمایت کا اعلان

خواجہ آصف کی گرفتاری پر مریم نواز نے بڑا اعلان کردیا

معروف بزرگ حاجی محمد مہتاب شاہ قاتلی رحمانی کاعرس یکم جنوری کو ہوگا

پولیس کا کومبنگ اینڈ سرچ آپریشن سکھن اور شاہ لطیف قائد آباد، ملیر سٹی اور بن قاسم ایس ایس پی ملیر کی خصوصی ہدایت

افغان طالبان کے وفد کی اسلام آباد آمد، وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی سے ملاقات

بزنس کمیونٹی کو درپیش مسائل کے حل کیلۓ بی ایم پی نے بھر پور کردار ادا کیا, انجم نثار

 

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.