وزیراعظم عمران خان نے 178 اعتماد کے ووٹ حاصل کر لیں 

0

وزیراعظم عمران خان نے 178 اعتماد کے ووٹ حاصل کر لیں 

وزیراعظم عمران خان کی حمایت میں  178 ووٹ، وزیراعظم عمران خان 2018 میں 176 ووٹوں سے وزیراعظم منتخب ہوئے تھے،،

پاکستان کو آگے بڑھانے سے کوئی نہیں روک سکتا۔۔۔وزیراعظم پاکستان 🇵🇰

یوسف رضا گیلانی پاکستان کا کرپٹ ترین آدمی ہے۔وزیراعظم عمران خان.

اللہ تعالیٰ کہتے ہیں بڑا انسان بننا ہے تو مشکل وقت کا سامنا کرو۔وزیراعظم پاکستان 🇵🇰

ہر اردو انگلش میڈیم سکول کو 8 9 10 کلاس میں باقاعدہ رسول اللہ کی زندگی کے متعلق ایک سبجکٹ پڑھایا جائے۔۔
عمران خان کا شفت محمود کو پیغام

میری حکومت کی سب سے زیادہ توجہ مہنگائی کم کرنے پر ہے۔وزیراعظم عمران خان
لوگ پاکستان میں سرمایہ کاری کرنے کے لیے تیار ہوگئے ہیں۔وزیراعظم پاکستان

کوشش ہے کہ کراچی کو پھیلانے کے بجائے اوپر لے کر جائیں۔وزیراعظم

دنیا میں ثابت ہے کہ آصف زرداری کرپٹ ہے۔۔وزیراعظم عمران خان

نواز شریف 30 سال تک ملک کو لوٹتا رہا۔۔نواز شریف ڈاکو ہے جو ملک سے بھاگا ہوا ہے۔۔وزیراعظم

اب پاکستان کو آگے بڑھانے سے کوئی نہیں روک سکتا۔۔۔وزیراعظم پاکستان

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.