وزیراعظم عمران خان کا گلگت بلتستان کو صوبہ بنانے کا اعلان

0

وزیراعظم عمران خان کا گلگت بلتستان کو صوبہ بنانے کا اعلان

وزیراعظم عمران خان کا گلگت بلتستان آزادی پریڈ کی تقریب سے خطاب

میں گلگت بلتستان 15 سال کی عمر میں ٹریکنگ کے لیے آیا تھا

وزیراعظم بننے کا نقصان یہ ہوا آپ ٹریکنگ کرنے نہیں آسکتا

گلگت بلتستان جیسے پہاڑ دنیا میں کہیں بھی نہیں

جب تک وزیراعظم رہوں گا کوشش ہوگی یکم نومبر آپ کے ساتھ گزاروں

کمزور طبقے غریبوں کو اوپر لانا حکومت کی پالیسی ہے

73 سال پہلے گلگت اسکاؤٹس نے جان دے کر گلگت بلتستان کو آزاد کرایا

میں دوسری بار گلگت بلتستان خوشی کے موقع پر آیا ہوں

گلگت بلتستان کو صوبائی اسٹیٹس دینے کا فیصلہ کیا ہے

گلگت بلتستان کو صوبہ بنانے کا فیصلہ یو این کی قرارداد کو مدنظر رکھ کر کیا گیا ہے

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.