وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کی زیر صدارت امن و امان سے متعلق اعلیٰ سطحی اجلاس

0

وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کی زیر صدارت امن و امان سے متعلق اعلیٰ سطحی اجلاس

اجلاس میں کور کمانڈر کراچی، وزیر آئی ٹی تیمور ٹالپر، چیف سیکریٹری، آئی جی سندھ، ڈی جی رینجرز، وزیراعلیٰ سندھ کے پرنپسل سیکریٹری، اے سی ایس محکمہ داخلہ شریک

وزیراعلیٰ سندھ نے 22 اکتوبر کو کچھے کے علاقوں میں ڈاکوؤں کے خلاف پولیس آپریشن کو سراہا

یہ آپریشن بارادی جتوئی ضلع خیرپور اور لاڑکانہ کے علاقوں میں ہوا

آپریشن میں 6 ڈاکو مارے گئے،

2 ڈاکو، پٹھان ناریجو اور اقبال ناریجو پر 2-2 ملین سر کی قیمت تھی

آپریشن میں ایک انٹی ایئر کرافٹ گن، 2 جی تھری رائفلز، 1 ایس ایم جی، 1 راکیٹ لاؤنچر اور دیگر اسلحہ بڑی تعداد میں پکڑا گیا

سکھر میں انھوں نے خیرپور کے ایس ایس پی کو شاباشی بھی دی تھی

پولیس نے یہ آپریشن بہتر انداز میں کیا، وزیراعلیٰ سندھ

آئی جی کی صوبے کے امن و امان پر بریفنگ

2019 میں کوئی دہشتگردی کا کیس نہیں ہوا لیکن 2020 میں 1 کیس ہوا

2019 میں ٹارگیٹ کلنگ کے 12 واقعات ہوئے جب کہ 2020 میں 8 کیسز ہوئے

2019 میں 1239 قتل ہوئے جبکہ 2020 میں 1209 قتل رپورٹ ہوئے،

2019 میں اغواء برائے تاوان کے 61 کیسز ہوئے اور 2020 میں 159 واقعات ہوئے

اغواء گردی کے واقعات میں دیہی علاقوں میں اضافہ ہوا

خواتین کی آواز میں بات کرکے دیہی علاقوں میں لوگ اغوا ہوئے

تمام کیسز سلجھائے گئے ہیں، آئی جی سندھ

اسٹریٹ کرائم

2019 میں 15121 موبائل چھینے گئے اور 2020 میں 16936 چھینے گئے،

4 وہیلر گاڑیاں 2019 میں 2013 چھینی گئی اور 2020 میں 162 چھینی گئی

4 وہیلر گاڑیوں کی چوری کے 2019 میں 1195 کیسز ہوئے اور 2020 میں 1202 ہوئے

2 وہیلر 2019 میں 1398 چھیننے کے کیسز ہوئے اور 2020 میں 1874 کیسز رپورٹ ہوئے،

2 وہیلرز کی چوری کے 21849 کیسز ہوئے جبکہ 2020 میں 26670 کیسز ہوئے

اسٹریٹ کرائم کے خلاف سندھ پولیس کی کاروائی

2020 میں 178 انکاؤنٹر ہوئے جس میں 589 مجرم گرفتار ہوئے

29 مجرم انکاؤنٹر میں مارے گئے

پولیس نے 4477 مختلف قسم کے اسلحہ ضبط کیا ہے،

اسلحہ برآمد

جنوری سے اکتوبر تک 134 رائفلز برآمد کی گئی

118 ایس ایم جیز، 510 ریپیٹرز، 124 گرنیڈز اور 6048 پسٹل برآمد ہوئے

منشیات کے خلاف مہم

8081 چھاپوں میں 10427 ایف آئی آرز رجسٹر ہوئیں اور 12788 ملزم گرفتار ہوئے

7173.959 کلوگرام چرس، 62.178 کلوگرام ہیروئن 23.20 کلوگرام آئس، 170.288 کلوگرام آفیم اور 195606 لیٹرز شراب برآمد کی گئی

گٹکہ/مین پوری کے 5314 کیسز داخل ہوئے 6383 ملزم گرفتار ہوئے

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.