ووٹ  نہیں دو گے تو آپ کا نمائندہ نہیں آئے گا

0

ووٹ  نہیں دو گے تو آپ کا نمائندہ نہیں آئے گا

کوئی کٹھ پتلی لیا جائے گا اب حکومت اور سکیورٹی والے بھی آپ کے پیج پر آگئے ہیں انہیں بھی پتہ چل گیا ہے کہ گلگت بلتستان کے عوام کو صوبہ دینا پڑے گا بلاول بھٹو زرداری کا انتخابی جلسے سے خطاب یہاں کے نمائندے کو قومی اسمبلی اور سینیٹ میں بٹھانا ہے آپ سی پیک کے دروازے پر ہوں اور آپ کو پوچھنا پڑے کہ سی پیک کہا ہے اور بلاول بھٹو کا  کسی صورت گلگت بلتستان نہ چھوڑنے کا اعلان

الیکشن سے الگ کرنے کی سازش کامیاب نہیں ہونے دوں گا گرفتار ہو جاؤں گا لیکن اپنے گھر والوں کو اکیلا نہیں چھوڑوں گا

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.