پاکستان میں عیدالفطر 14 مئی کو ہو گی، فواد چوہدری کی پیش گوئی

0

پاکستان میں عیدالفطر 14 مئی کو ہو گی، فواد چوہدری کی پیش گوئی

فاقی وزیر برائے اطلاعات و نشریات فواد چوہدری نے پیش گوئی کی ہے کہ پاکستان

میں عیدالفطر 14 مئی کو ہو گی۔ تفصیلات کے مطابق سماجی رابطوں کی ویب سائٹ

ٹوئٹر پر جاری کیے گئے اپنے ایک پیغام میں انہوں نے کہا کہ اگرچہ عید الفطر کا

حتمی اعلان رویت ہلال کمیٹی نے کرنا ہے لیکن وزارت سائنس اینڈ ٹیکنالوجی کی

طرف سے بنائے گئے کیلنڈر اور رویت ایپ کے مطابق پاکستان میں عید کا چاند 13

مئی کو نظر آئے گا جب کہ ملک میں عیدالفطر 14 مئی کو ہو گی۔

این اے 249 ضمنی الیکشن، ووٹوں کی دوبارہ گنتی میں بھی پی پی کی جیت برقرار

ملک بھر کی مارکیٹس آج سے 16 مئی تک بند ، خلاف ورزی پر گرفتاری

کراچی تین تلوار کلفٹن 12 کلو چوری سونے کا معمہ ساؤتھ پولیس انویسٹیگیشن  2 دن میں ہی نے حل کرلیا دکان کا مالک ہی ملوث نکلا 3کلو سونا برآمد

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.