پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی نےمعروف چینی موبائل ایپ ٹک ٹاک کو پاکستان میں بحال کر دیا

0

پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی نےمعروف چینی موبائل ایپ ٹک ٹاک کو پاکستان میں بحال کر دیا

سندھ ہائیکورٹ سے نوٹس جاری ہوتے ہی پی ٹی اے نے ٹک ٹاک بحال کردی

روزنامہ پیارا وطن کراچی کے ایڈیٹر و پیارا وطن فائونڈیشن کے چیئرمین منیب احمد ساحل نے ٹک ٹاک کی بندش کے خلاف سندھ ہائیکورٹ میں پٹیشن دائر کی تھی

پٹیشن نمبر 5002 میں فیڈریشن آف پاکستان ۔پی ٹی اے سمیت دیگر کو فریق بنایا گیا تھا

ٹک ٹاک پر پابندی بنیادی انسانی ۔ کی پامالی اور آئین پاکستان کے آرٹیکل 19 کی سنگین خلاف ورزی تھی۔ پٹیشنز منیب احمد ساحل

فحاشی کے الزامات پر چند افراد کے خلاف ایکشن لینے کے بجائے دو کروڑ افراد کو فریڈم آف اسپیچ سے محروم کیا گیا

پہلے پب جی پر بھی فحاشی کا الزام لگا کر پابندی عائد کی گئی تھی جو کہ ہائیکورٹ نے ختم کی تھی

مستقبل میں بھی ایسے واقعات ہونے سے روکے جائیں۔ منیب احمد ساحل

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.