کنٹونمنٹ الیکشن ،پی ٹی آئی کے امیدوار وارڈ 8 آریان قریشی کا انٹرویو

0

کنٹونمنٹ الیکشن ،پی ٹی آئی کے امیدوار وارڈ 8 آریان قریشی کا انٹرویو

 میں کونسلر ہوتا تو دہلی کالونی میں پانی کی لائن کبھی  نہیں کٹنے دیتا یہ سیاست کی نزر ہوگئی

 میں ہاروں یا جیتوں3 ماہ میں پی ٹی آئی کی قیادت گریوٹی کی لائن لگوائے کی

دہلی کالونی میں ٹھیلا مافیا،منشیات،انکروچمنٹ میں ملوث افراد کا اہل علاقہ کی مدد سے خاتمہ کئا جائیگا

پیبلز پارٹی نے NA 247میں پانی بند کیا ہوا ہے

آریان قریشی

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.