کپٹن صفدر کی گرفتاری سےبڑھکر یہ اقدام ہزار گنا بھاری اور قابل مذمت ہے . سلیم صا فی

0

کپٹن صفدر کی گرفتاری سےبڑھکر یہ اقدام ہزار گنا بھاری اور قابل مذمت ہے . سلیم صا فی کپٹن صفدر کی گرفتاری سےبڑھکر یہ اقدام ہزار گنا بھاری اور قابل مذمت ہےکہ اس کمرے کادروازہ توڑ کر گرفتار کرنےوالےاندرگھسےجہاں میاں بیوی مقیم تھے۔سندھ حکومت کی لاتعلقی سےواضح ہوگیا کہ انکی حکومت بھی جعلی اوربےبس ہے۔اسلئےکہتےہیں کہ جعلی اسمبلیوں سےنکلےبغیر اپوزیشن جعلی سمجھی جائے گی۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.