سینیٹ الیکشن 2021 کی مکمل رپورٹ سامنے آگئی

0

کے پی کے میں 12 سے 11 نشستوں پر پی ٹی آئ کی جیت گئی

پیپلز پارٹی کے فرحت اللہ خان بابر ہار گئے

سٹارز بریکنگ

ٹوٹل 48 سیٹ پر الیکشن تحریک انصاف اور اتحادی 29 سیٹ جیتے اپوزیشن 19 سیٹ جیت سکی

اسلام آباد کی دوسری سیٹ PTI 174ووٹوں کے ساتھ جیت گئ

7 ایم این ایز کی وڈیوز موجود ہیں کل نشر کرینگے
شہباز گل

کاکا پیپلزپارٹی کے گھر ہوا ہے ڈھول سراج لالا بجارہا ہے مٹھائی پٹواری بانٹ رہے ہیں
یہ تبدیلی نہیں تو اور کیا ہے پھر

سندھ اسمبلی سے PPP کی پلوشہ خان کامیاب۔

بلوچستان سے JUI کے مولانا عبدالغفور حیدر کامیاب

سینٹ الیکشن کا سب سے پہلا نتیجہ
پی ٹی آٸی نے جس بندے کو ٹکٹ دے کے واپس لے لیا وہ جیت گیا،جی ھاں بلوچستان سے آزاد امیدوار عبدالقادر فاتح قرار

Leave a Reply